• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے سر زمین شام کے شیرو!

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
اے سر زمین شام کے شیرو!

تمہارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ہم اس سے بے خبر نہیں ہیں،،
ہم ظلم وستم بھرے مناظر دیکھ رہے ہیں،،
ہم تمہارا رونا ،تمہاری چیخیں سن رہے ہیں،،
اللہ کی قسم !ہم تمہارے دکھ پر غمگین ہیں،،
تم پر آنے والی تکلیفوں کی شدت کو محسوس کر رہے ہیں،،
اے کاش ہم تمہارے ساتھ ہوتے تو تمہاری عزتوں کا دفاع کرتے کیونکہ تم ہماری عزت ہو,,
ہم اپنی روحوں کو اپنے بھائیوں پر فدا کر دیتے کیونکہ تم ہمارے ہی گھر والے ہو،،
تم ہمارے پیارے ہو،،
ایک مسلمان کبھی بھی یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ ایک پاکباز عورت ،پردہ میں لپٹی ہوئی کلی کو ناپاک فوجی تار تار کر دیں ،،
بہنوں کے ان حالات سے باخبر ہونے کے بعد کیا کوئی مسلمان ایسا ہو سکتا ہے جو سکون کی نیند سو سکے؟؟
یا جس کے آنسو نہ گرے ہوں؟؟
یا وہ پرسکون زندگی گزارتا نظر آئے ؟؟
ہاں لیکن مگر ہمیں اللہ کی مدد و نصرت پر یقین ہے ،
﴿﴿جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے﴾﴾(الحج 39﴾
اللہ نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے بندوں کو آزماتا ہے تاکہ وہ ان میں سے گواہوں کو چن لے اور تا کہ ان کی سچائی کو جان لے اور تاکہ سچوں کو جھوٹوں میں سے الگ کر لے
((اور ہم تمہیں آزمائیں گے یہاں تک کہ ہم تم میں سے جہاد کرنے والوں کو اور صبر کرنے والوں کو معلوم کر لیں اور تمہارے حالات کو جانچ لیں))(محمد 31﴾
کبھی ہمیں موت دے کر آزمایا جاتا ہے،،
کبھی زخموں سے آزمایا جاتا ہے،،
کبھی ہمیں فقیری دے کر آزمایا جاتا ہے،،
اور کبھی ہمیں لوگوں کے ذریعے تکلیف میں ڈال کر آزمایا جاتا ہے،،
﴿﴿تاکہ ہم میں سے مجاہدوں کو پہچان لیا جائے اورتا کہ صبر کرنے والوں کو الگ کر لیا جائے﴾
شام کے لوگوں کے لیے میرا پیغام ہے:
"صبر کرو فتح آیا ہی چاہتی ہے,,
جب مشکل حد سے بڑھ جائے تو ختم ہوکر رہتی ہے,,
رات کا تاریک ترین حصہ صبح کے قریب ترین ہوتا ہے,,
اے میرے شامی بھائیو!

ہمارے دل تمہارے ساتھ دھڑک رہے ہیں,,
ہماری دولت تمہارے ساتھ ہے,,
ہم ان شاء اللہ عنقریب اسلحہ سمیت تمہارے پاس ہونگے,,
ہماری روحیں تمہارے ساتھ ہیں,,
ہم بہت جلد تمہارے ساتھ مل کر دشمن سےجنگ کریں گے,,
بے شک تم پہل کرنے والے ہو,,
ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں(ان شاءاللہ)
ہم تمھارے ساتھ مل کراللہ کی رضا کی خاطر جنگ کریں گے،،
شام کے لوگ یہ نہ سوچیں کہ ہم ان کے حق کو بھول چکے ہیں!!
یا ان کے بارے میں ہم سست پڑ ے ہیں !!
ہاں ! مگر اللہ باحکمت ہے،وہ وہی کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے ،
میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمیں اپنی راہ میں جہاد کرنے کی توفیق دے ۔ ہمارے خون کو اپنی راہ میں قبول کر لے یہاں تک کے وہ ہم سے راضی ہو جائے ۔اے ہمارے رب! ہمیں اس حال میں موت دے کہ توہم سے راضی ہو ۔ ہمیں ان میں سے کر دے جن کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی انہیں معاف کر دیا جاتا ہے ۔ میں اللہ سے دعا کرتاہوں کہ وہ شام اور اہل شام کی مدد کرے ۔ ہمارے بھائیوں کی مددفرمائے ۔میں رب ذوالجلال سے دعاکرتا ہوں کہ وہ اپنی نصرتِ خاص سے ان کی مدد فرمائے ۔ اپنی تائید سےانہیں فتح دے ۔اور اپنی قوتِ باہرہ سے انہیں طاقت دے ۔ اے اللہ! اپنی عظمت سے آسمان کے فرشتوں کے ذریعے ، اور اپنی قدرت سے زمین کے لشکروں کے ذریعے ان کی مدد فرما ۔اے اللہ ان کے نشانے درست کر دے ۔ ان کی صفوں میں اتحاد پیدا کر دے ۔ اے رب العالمین!
اے اللہ !گردش ایام کوپھیر دے ۔اے اللہ !ان کی عزتوں کی حفاظت فرما ۔ان کے زخمیوں کو شفا دے ۔ ان کے بیماروں کو صحت یاب کر ۔اے مالک!ان کے شہیدوں کو قبول فرما لے ۔ان کے یتیمون اور بیواوں کو صبر کی توفیق دے ۔اے رب العالمین! اے ذوالجلال والاکرام

اے اللہ! اے حی و قیوم! اے ذوالجلال والاکرام! ہم تجھ سے دعا مانگتے ہیں کہ جنہوں نے ان پر ظلم کیےہمیں ان میں اپنی قدرت کے معجزے دکھا ۔اے اللہ! ہمیں ان میں اپنی قدرت کے معجزے دکھا ۔اے اللہ! اسے اور اس کی بادشاہت کو ٹکڑوں میں تبدیل کر دے ۔اے قوی ،اے عزیز !انہین تباہ وبرباد کر کے مومنوں کے سینوں کو ٹھنڈا کردے ۔ ان کے غصہ کو ٹھنڈا فرما!
آمین
ترجمہ من خطبة الشیخ محمد العریفی
ہالہ شفیق سید
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
اے سر زمین شام کے شیرو!

تمہارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ہم اس سے بے خبر نہیں ہیں،،
ہم ظلم وستم بھرے مناظر دیکھ رہے ہیں،،
ہم تمہارا رونا ،تمہاری چیخیں سن رہے ہیں،،
اللہ کی قسم !ہم تمہارے دکھ پر غمگین ہیں،،
تم پر آنے والی تکلیفوں کی شدت کو محسوس کر رہے ہیں،،
اے کاش ہم تمہارے ساتھ ہوتے تو تمہاری عزتوں کا دفاع کرتے کیونکہ تم ہماری عزت ہو,,
ہم اپنی روحوں کو اپنے بھائیوں پر فدا کر دیتے کیونکہ تم ہمارے ہی گھر والے ہو،،
تم ہمارے پیارے ہو،،
ایک مسلمان کبھی بھی یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ ایک پاکباز عورت ،پردہ میں لپٹی ہوئی کلی کو ناپاک فوجی تار تار کر دیں ،،
بہنوں کے ان حالات سے باخبر ہونے کے بعد کیا کوئی مسلمان ایسا ہو سکتا ہے جو سکون کی نیند سو سکے؟؟
یا جس کے آنسو نہ گرے ہوں؟؟
یا وہ پرسکون زندگی گزارتا نظر آئے ؟؟
ہاں لیکن مگر ہمیں اللہ کی مدد و نصرت پر یقین ہے ،
﴿﴿جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے﴾﴾(الحج 39﴾
اللہ نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے بندوں کو آزماتا ہے تاکہ وہ ان میں سے گواہوں کو چن لے اور تا کہ ان کی سچائی کو جان لے اور تاکہ سچوں کو جھوٹوں میں سے الگ کر لے
((اور ہم تمہیں آزمائیں گے یہاں تک کہ ہم تم میں سے جہاد کرنے والوں کو اور صبر کرنے والوں کو معلوم کر لیں اور تمہارے حالات کو جانچ لیں))(محمد 31﴾
کبھی ہمیں موت دے کر آزمایا جاتا ہے،،
کبھی زخموں سے آزمایا جاتا ہے،،
کبھی ہمیں فقیری دے کر آزمایا جاتا ہے،،
اور کبھی ہمیں لوگوں کے ذریعے تکلیف میں ڈال کر آزمایا جاتا ہے،،
﴿﴿تاکہ ہم میں سے مجاہدوں کو پہچان لیا جائے اورتا کہ صبر کرنے والوں کو الگ کر لیا جائے﴾
شام کے لوگوں کے لیے میرا پیغام ہے:
"صبر کرو فتح آیا ہی چاہتی ہے,,
جب مشکل حد سے بڑھ جائے تو ختم ہوکر رہتی ہے,,
رات کا تاریک ترین حصہ صبح کے قریب ترین ہوتا ہے,,
اے میرے شامی بھائیو!

ہمارے دل تمہارے ساتھ دھڑک رہے ہیں,,
ہماری دولت تمہارے ساتھ ہے,,
ہم ان شاء اللہ عنقریب اسلحہ سمیت تمہارے پاس ہونگے,,
ہماری روحیں تمہارے ساتھ ہیں,,
ہم بہت جلد تمہارے ساتھ مل کر دشمن سےجنگ کریں گے,,
بے شک تم پہل کرنے والے ہو,,
ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں(ان شاءاللہ)
ہم تمھارے ساتھ مل کراللہ کی رضا کی خاطر جنگ کریں گے،،
شام کے لوگ یہ نہ سوچیں کہ ہم ان کے حق کو بھول چکے ہیں!!
یا ان کے بارے میں ہم سست پڑ ے ہیں !!
ہاں ! مگر اللہ باحکمت ہے،وہ وہی کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے ،

اے اللہ !گردش ایام کوپھیر دے ۔اے اللہ !ان کی عزتوں کی حفاظت فرما ۔ان کے زخمیوں کو شفا دے ۔ ان کے بیماروں کو صحت یاب کر ۔اے مالک!ان کے شہیدوں کو قبول فرما لے ۔ان کے یتیمون اور بیواوں کو صبر کی توفیق دے ۔اے رب العالمین! اے ذوالجلال والاکرام

اے اللہ! اے حی و قیوم! اے ذوالجلال والاکرام! ہم تجھ سے دعا مانگتے ہیں کہ جنہوں نے ان پر ظلم کیےہمیں ان میں اپنی قدرت کے معجزے دکھا ۔اے اللہ! ہمیں ان میں اپنی قدرت کے معجزے دکھا ۔اے اللہ! اسے اور اس کی بادشاہت کو ٹکڑوں میں تبدیل کر دے ۔اے قوی ،اے عزیز !انہین تباہ وبرباد کر کے مومنوں کے سینوں کو ٹھنڈا کردے ۔ ان کے غصہ کو ٹھنڈا فرما!
آمین
ترجمہ من خطبة الشیخ محمد العریفی
ہالہ شفیق سید
اے اللہ! اے حی و قیوم! اے ذوالجلال والاکرام! ہم تجھ سے دعا مانگتے ہیں کہ جنہوں نے ان پر ظلم کیےہمیں ان میں اپنی قدرت کے معجزے دکھا ۔اے اللہ! ہمیں ان میں اپنی قدرت کے معجزے دکھا ۔اے اللہ! اسے اور اس کی بادشاہت کو ٹکڑوں میں تبدیل کر دے ۔اے قوی ،اے عزیز !انہین تباہ وبرباد کر کے مومنوں کے سینوں کو ٹھنڈا کردے ۔ ان کے غصہ کو ٹھنڈا فرما!
آمین
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
اَللَّھُمَّ اکْفِنَا ھُمْ بِمَا شِئتَ
اے اللہ!جس طریقے سے توچاہے ہمیں ان سے کافی ہوجا
اَللَّھُمَّ اِنَّانَجْعَلُکَ فِی نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ
اے اللہ!ہم تجھی تو ان کے مقابلے میں کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں تیری پناہ چاہتے ہیں
رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَثبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنا عَلَی القَوْمِ الْکَافِرِیْنَ
اے ہمارے پروردگار۔ہمیں صبر دے اور ہمیں ثابت قدمی دے اور قوم کفار پر ہماری مدد فرما۔
آمین
 
Top