• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے! پروردگار

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

اے! پروردگار

٭ مجھے وہ طاقت نہ دے جس سے میں دوسروں کو کمزور سمجھوں

٭مجھے وہ دولت نہ دے جس کی خاطر میں دوسروں کو غریب سمجھوں

٭ مجھے وہ علم نہ دے جسے میں اپنے سینے میں چھپا کر رکھوں

٭ مجھے وہ بلندی نہ دے کہ مجھے پستی میں کچھ نظر نہ آئے

٭ مجھے وہ سب کچھ دے جو میں دوسروں میں بانٹ سکوں

آمین یا رب العالمین
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ما شاء اللہ۔ بہت عمدہ تزئین کی گئی ہے۔ اور پس منظر بھی بہت خوب ہے۔

بابر بھائی! آپ بہت کم نظر آتے ہیں۔ لیکن آج آپ کے دو تھریڈ دیکھ کر اندازہ ہو چلا کہ آپ ریگولرلی آیا کریں گے۔ ان شاء اللہ العزیز
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
جزاک اللہ خیرا بھائ محمد آصف مغل۔ بھائ آتا تو میں یہاں ریگولر ہی ہوں۔ اور نظر نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ میں تو دین کا ایک طالب علم ہوں۔ اس لیۓ کچھ کہنے سے زیادہ کچھ سننے اور کچھ سیکھنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

اے! پروردگار

٭ مجھے وہ طاقت نہ دے جس سے میں دوسروں کو کمزور سمجھوں

٭مجھے وہ دولت نہ دے جس کی خاطر میں دوسروں کو غریب سمجھوں

٭ مجھے وہ علم نہ دے جسے میں اپنے سینے میں چھپا کر رکھوں

٭ مجھے وہ بلندی نہ دے کہ مجھے پستی میں کچھ نظر نہ آئے

٭ مجھے وہ سب کچھ دے جو میں دوسروں میں بانٹ سکوں

آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ما شاء اللہ۔ بہت عمدہ تزئین کی گئی ہے۔ اور پس منظر بھی بہت خوب ہے۔

بابر بھائی! آپ بہت کم نظر آتے ہیں۔ لیکن آج آپ کے دو تھریڈ دیکھ کر اندازہ ہو چلا کہ آپ ریگولرلی آیا کریں گے۔ ان شاء اللہ العزیز
مگر آصف بھائی یہ تھریڈ تو کلیم بھائی کا ہے ؟
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مگر آصف بھائی یہ تھریڈ تو کلیم بھائی کا ہے ؟
توجہ دلاؤ نوٹس پر شاہد بھائی کا بہت بہت شکریہ ۔
شاہد بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا آپ نے۔ تھریڈ تو کلیم بھائی کا ہی ہے۔
دراصل بابر بھائی کی تحریر پڑھ کر خوشی میں پھولے نہ سماتے ہوئے کلیم بھائی کے تھریڈ پر لکھتے لکھتے قلم بابر بھائی کی تحریر پر کود پڑا۔
 
Top