• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بات جذبات یا مذہب کی ہے ہی نہیں

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
بات جذبات یا مذہب کی ہے ہی نہیں
.
بات مذہب کی ہوتی تو چوہے مارنے والی دوا کی فروخت پر پابندی ہوتی کیونکہ وہ گنیش جی کا واہن (گاڑی) ہے.
بات مذہب کی ہوتی تو سانپ مارنے والے جیل میں ہوتے کیونکہ وہ بھی بھولےناتھ كى سوارى ہے.

بات مذہب کی ہوتی تو پورے بھارت میں سور کی بھی گائے کی طرح پوجا ہوتی کیونکہ وہ بھی تو وشنو کا اوتار ہے.
بات مذہب کی ہوتی تو بندر تجربہ گاہ (ليب)میں نہیں مرتے. كيونکہ انھیں بھی تو ہنومان جی کا اوتار مانا جاتا ہے.

*بات صرف ملک میں بدامنی اور باہمی نفرت پھیلا کر سیاست کرنے کی ہے.*
 
Top