حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
حافظ ابن القطان الفاسي نے حسن لغيرہ کے بارے ميں صراحت کي ہے : 'لايحتج بہ کلہ بل يعمل بہ في فضائل الأعمال...' ''اس ساري کے ساتھ حجت نہيں پکڑي جاتي بلکہ فضائل اعمال ميں اس پر عمل کيا جاتا ہے...۔'' (النکت علي کتاب ابن الصلاح: 402/1)کیا یہ اصول متقدمین محدثین کا ہے ؟
کیا متقدمیں محدثین سے ضعیف + ضعیف = حسن ليغر ه ثابت ہے؟