محمد مرتضی
رکن
- شمولیت
- اگست 31، 2016
- پیغامات
- 28
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 40
جی پہلے والوں کا اعتبار کیا جائے گا جو نیکی اور تقوی میں بعد والوں سے بڑھ کر تھےمثال چھوڑو اور موضوع کی طرف غور کرو، جناب یہ متقدمین اور متاخرین والی بات کرو مجھے یہ بتاؤ کہ بہت ساری ایسی احادیث جن کو متقدمین نے صحیح کہا ہے اور تم ان کو ضعیف کہہ رہے ہو ایسا کیوں ہے؟؟