• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باصلاحیت علماءودعاۃکی قلت اسباب وعلل اور ان کا حل

شمولیت
جون 13، 2015
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
40
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے کہ آپ سبھی لوگ اچھے ہونگے
"باصلاحیت علماءودعاۃکی قلت اسباب وعلل اور ان کا حل "مجھے اس موضوع پر لکھنا ہے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے تو کرے یا کوئی تحریر ہو تو بتائیں
بہت مہربانی ہو گی
فقط والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
یہ کہاں کا نمبر ہے اور کس ملک کا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم شیخ صاحب!
91 انڈیا کے لیے
اور
92 پاکستان کے لیے
انٹرنیشنل کوڈ استعمال ہوتا ہے اور اس سے پہلے00 یا +کا سائن لگایا جاتا ہے۔
پس ثابت ہوا کہ محترم شفیع الدین بھائی اپنے بغلی ملک کے باسی ہیں۔۔۔۔ابتسامہ!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
دیکھیں نعیم بھائی میں تو اآپ کو کہہ رہا تھا کہ بڑھاپے کے آثار ہیں یہ تو کہانی الٹی ہو گئی ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
دیکھیں نعیم بھائی میں تو اآپ کو کہہ رہا تھا کہ بڑھاپے کے آثار ہیں یہ تو کہانی الٹی ہو گئی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب!
کوئی بات نہیں کہانی الٹی ہو یا سیدھی لیکن ہم دونوں ہی دن بدن بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔ابتسامہ!
 
Top