• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باطل کی تیروں کا رخ۔۔۔۔ ھاھاھاھا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,088
پوائنٹ
1,155
ظلم ہے یار۔۔۔
کل ایک پوسٹر دیکھا جس پر امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک قول لکھا ہوا تھا کہ حق کی پہچان کرنی ہو تو باطل کی تیروں کا رخ دیکھو جہاں لگیں وہ حق ہے
آس پاس بہت ساری تنظیموں، سیاسی پارٹیوں اور خفیہ ایجنسیوں کے نام لکھے ہوئے تھے اور ان پر تیر بنا تھا اور درمیان میں
مولوی فضل الرحمٰن کی تصویر لگی ہوئی تھی
ھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,290
پوائنٹ
326
مجھے ان کے ہاں صرف"گرے پڑوں" کا علم ہے۔آج بھی الطاف بھائی کا ایک "پڑھا لکھا" گر پڑا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
71
اس قول کا کسی کو مصدر ملے تو ضرور بتائے کبھی یہ امام شافعی کی طرف منسوب ہوتا ہے کبھی کہیں بہر کیف با حوالہ ملے تو مجھے بھی ٹیگ کیہجئے گا
 
شمولیت
جولائی 05، 2020
پیغامات
88
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
صد شکر! کہ عمران خان یا الطاف بھائی کے کارکنوں میں کوئی "پڑھا لکھا" موجود نہیں ہے۔
عمران خان کا تو نہیں کہہ سکتا ، ہاں البتہ الطاف بھائی کے ساتھ نہ صرف پڑھے لکھے لوگ ، باشعور اور حق کی پہچان رکھنے والے کی کثیر تعداد میں موجود ہیں ۔ ۔ ۔
الحمدللہ
 
Top