• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بجلی کے یونٹ گرنے سے زیادہ تیز رفتار والے بھائی

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
مبارک ہو بھائ اسحاق۔ یہ سفر یوں ہی سبک رفتاری سے جاری رکھیۓ۔
بھائ ساجد تاج حسب معمول اطلاع آوری کا شکریہ
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
مبارک ہو بھائ اسحاق۔ یہ سفر یوں ہی سبک رفتاری سے جاری رکھیۓ۔
بھائ ساجد تاج حسب معمول اطلاع آوری کا شکریہ
بهت شکریه، بابر بهایی، جزاک الله خیرا
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
جی بھائ ارسلان، ہم تو سیکھتے ہی رہتے ہین۔ بچپن میں بھی سیکھتے تھے اور اب پچپن میں بھی سیکھ رہے ہیں۔ اللہ سکھانے والوں کا بھلا کرے۔
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
بہت شکریہ بھائی. میں آجکل موبائل پہ ہوں. محدود آپشن ہیں. ان شاء اللہ کمپیوٹر پر مسلئہ نہی ھو گا
ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
جی بھائ ارسلان، ہم تو سیکھتے ہی رہتے ہین۔ بچپن میں بھی سیکھتے تھے اور اب پچپن میں بھی سیکھ رہے ہیں۔ اللہ سکھانے والوں کا بھلا کرے۔
بهت زبردست، بابر بهایی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اسحاق بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
آمین یا رب العالمین.
بہت بہت مبارک ہو اسحاق بھائی.
 
Top