• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدعتیوں کو اپنے پروگراموں میں بلانا !!!!

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائی ہم تو اگر اِن بدعتیوں کو اپنے پرگراموں میں بلاتے ہیں تو وہ صرف اور صرف جہاد کی ضرورت کے لیے بلاتے ہیں کیوں کہ جب جہاد کے لیے ضرورت تھی تو ہمیں سیرت النبی سے یہی ملتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق کے موقع پر یہودیوں کو بھی معاہدہ کرکے ساتھ شامل کیا! اور پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی بھی ہوتا تھا نبی اکرم اُس کو بھی اپنے ساتھ شامل کرتے تھے مشاورت میں۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سیرت النبی سے لیکر ہی یہ کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہوا کہ اگر ہمیں جہاد کی وجہ سے اِن کو ساتھ ملانے پر لعن طعن اور برا بھلا کہا جاتا ہے تو کل کو یہ حضرات نعوذ باللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی اعتراض کریں گے کہ نبی اکرم نے منافقین اور یہودیوں سے معاہدے کیے ؟؟؟؟
میثاق مدینہ

حضور ا اور صحابہ کرام ہجرت فرماکر مدینہ طیبہ تشریف لائے تو یہاں اوس اور خزرج کے قبیلے رہتے تھے، جو مسلمان ہوچکے تھے ،یہاں پر مدینہ کے قرب وجوار میں یہود کے تین قبائل بھی آباد تھے: بنی قینقاع، بنی نضیر اور بنی قریظہ۔ اس لئے ۵/ماہ بعد آپ نے مہاجرین ، انصار اور یہود کو جمع کیا اور ایک معاہدہ تحریر کرایا ،جسے میثاق مدینہ کہتے ہیں اور یہ دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے، مقصد یہ تھا کہ اہل مدینہ باہم حسن سلوک سے رہیں اور اسلامی ریاست کی دفاعی پوزیشن مضبوط ہوجائے، اس کی اہم دفعات حسب ذیل ہیں:
۱:…مسلمان اور یہود آپس میں ایک دوسرے کے خیر خواہ اور ہمدرد رہیں گے۔
۲:… کسی شر پسند کی حمایت نہیں کریں گے۔
۳:…قتل پر شہادت قائم ہو تو قصاص لیا جائے گا، لیکن مقتول کے ورثاء اگر خون بہا معاف کردیں تو قاتل کی جان بچ جائے گی۔
۴:… یہود اور مسلمانوں میں سے کسی فریق کو اگر کسی تیسرے فریق سے جنگ کی نوبت آئے تو دوسرا فریق اس کی مدد کرے گا۔
۵:…کوئی فریق قریش مکہ اور ان کے مددگاروں کو اپنے پاس نہیں ٹھہرائے گا۔
۶:…مدینہ پر حملہ ہوا تو یہود مسلمانوں کی جان ومال سے مدد کریں گے یعنی مشترکہ دفاع کیا جائے گا۔
۷:… یہود کو مذہبی آزادی ہوگی، ان کی مذہبی رسوم کی ادائیگی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔
۸:…ہر قبیلہ خود ہی اپنے قاتل کی طرف سے خون بہا ادا کرے گا، اسی طرح اپنے قیدی کو خود ہی فدیہ دے کرچھڑائے گا۔
۹:…جو یہود مسلمانوں کے تابع ہوکر رہیں گے ان کے جان ومال کی حفاظت مسلمانوں کی ذمہ داری ہوگی۔
۱۰:…کوئی فریق اپنے دشمن سے صلح کرلے تو دوسرا فریق بھی اس صلح کا پابند ہوگا۔
۱۱:…کوئی فریق حضور ا کی اجازت کے بغیر کسی سے جنگ نہ کرے گا۔
۱۲:…اگر کسی معاملے میں اختلاف ہو جائے تو اس کا فیصلہ آنحضرت افرمائیں گے۔
اس معاہدے سے مدینہ میں اسلامی ریاست قائم ہوگئی، اس کا تحریری دستور وجود میں آگیا، تمام اختیارات سرور دوعالم ا کے دست مبارک میں آگئے۔

لیکن پھر بعد میں تینوں قبیلوں نے عہد شکنی کردی تھی اُس کا اس کے جواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو مدینہ سے نکال دیا تھا۔دو قبیلوں کو نکالا تھا اور تیسرے قبیلے کو قتل کردیا تھا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کوئی بھی گروپس ایک دوسرے کو اپنے پروگراموں میں نہیں بلواتے سب اپنا اپنا پروگرام کرتے ہیں اسی طرح جہاد بھی سے اپنا اپنا کرتے ہیں۔

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم
کوئی بھی گروپس ایک دوسرے کو اپنے پروگراموں میں نہیں بلواتے سب اپنا اپنا پروگرام کرتے ہیں اسی طرح جہاد بھی سے اپنا اپنا کرتے ہیں۔
والسلام
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ گروپس ایک دوسرے کو اپنے پروگراموں میں نہیں بلواتے ہیں ؟؟؟؟ کوئی ثبوت ہے ؟؟؟ میں پاکستان کے حوالے سے بات کر رہا ہوں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپکو بہت سی باتوں کا علم نہیں ایسے موضوع فارم پر نہیں چھیڑے جاتے ورنہ اگلا نمبر آپکا ہو سکتا ھے۔ سارے فارمز ٹریکنگ پر لگے ہوئے ہیں اور ان کی مانیٹرنگ بھی ہو رہی ھے، ہو سکے تو کبھی مذاق میں یا جوش میں یا حوش کھو کر بھی ایسی غلطی نہ کرنا کہ جس سے بعد میں پچھتانا پڑے۔

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم
آپکو بہت سی باتوں کا علم نہیں ایسے موضوع فارم پر نہیں چھیڑے جاتے ورنہ اگلا نمبر آپکا ہو سکتا ھے۔ سارے فارمز ٹریکنگ پر لگے ہوئے ہیں اور ان کی مانیٹرنگ بھی ہو رہی ھے، ہو سکے تو کبھی مذاق میں یا جوش میں یا حوش کھو کر بھی ایسی غلطی نہ کرنا کہ جس سے بعد میں پچھتانا پڑے۔
والسلام
بھائی آپ کا اس ساری بات سے کو ئی تعلق ہے ؟؟؟؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی آپ کا اس ساری بات سے کو ئی تعلق ہے ؟؟؟؟
یاسر بھائی بڑی معذرت کے ساتھ میں کنعان بھائی کی بات سے متفق ہوں۔۔۔
آپ ہمارے بھائی ہیں۔۔۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائیں۔۔۔
بہت سی باتیں اوپن فورم پر نہیں کی جاتیں۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
یاسر بھائی بڑی معذرت کے ساتھ میں کنعان بھائی کی بات سے متفق ہوں۔۔۔
آپ ہمارے بھائی ہیں۔۔۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائیں۔۔۔
بہت سی باتیں اوپن فورم پر نہیں کی جاتیں۔۔۔
شکریہ۔۔۔
تو کیا فیس بُک پر یہ باتیں جائز ہیں گروپس میں ؟؟؟
لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ آپ لوگ بدعتیوں کو کیوں بُلاتے ہیں ؟؟؟کیا اب ہم اس کا شرعی جواب بھی نہیں دے سکتے ہیں ؟؟؟؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی دیکھیں اعتراض کرنے والوں نے کسی کو بھی نہیں بخشا۔۔۔
جس نے اعتراض کرنا ہے اُس نے کرنا ہے۔۔۔
کام کریں اعتراضات پر کان نہ دھریں۔۔۔
نتیجہ جب سامنے آئے گا بھائی اعتراض اس غبارے سے ہوا خود نکل جائے گی۔۔۔
میں نے کنعان بھائی کی حمایت اس لئے کی کے بھائی کالی بھیڑیں ہماری صفوں میں موجود ہیں۔۔۔
اللہ آپ کی حفاظت کرے کی دعا اس لئے دی کے آپ سے اخوت کا رشتہ ہے۔۔۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائی دیکھیں اعتراض کرنے والوں نے کسی کو بھی نہیں بخشا۔۔۔
جس نے اعتراض کرنا ہے اُس نے کرنا ہے۔۔۔
کام کریں اعتراضات پر کان نہ دھریں۔۔۔
نتیجہ جب سامنے آئے گا بھائی اعتراض اس غبارے سے ہوا خود نکل جائے گی۔۔۔
میں نے کنعان بھائی کی حمایت اس لئے کی کے بھائی کالی بھیڑیں ہماری صفوں میں موجود ہیں۔۔۔
اللہ آپ کی حفاظت کرے کی دعا اس لئے دی کے آپ سے اخوت کا رشتہ ہے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
کیا پاکستان صرف ایک دو جماعتوں کا ہے ۔۔۔باقیوں کو اگر پاکستان کے دفاع کے لیے اکٹھا کر لیا اور وہ بھی شرعی دلائل سے تو اِس میں حرج والی کون سی بات ہے لوگ اعتراض تو پاکستا ن آرمی پر کرتے ہیں تو کیا اب اِس پر بھی چُپ رہا جائے ہمارا مقصد صرف اور صرف سمجھانا ہے نتا ئج کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں ۔دوسری بات غبارے سے ہوا نکالنے کے لیے اُسے بعض اوقات پھاڑنا بھی پڑتا ہے ۔۔۔کالی بھیڑیں ؟؟؟ بھائی آپ ایک دفعہ معسکر کا چکر لگا لیں سارا خوف ختم ہو جائے گا ،،،،اللہ آپ کی حفاظت کرے ۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔۔آپ سے اخوت کا رشتہ ہے،،،،،جزاک اللہ خیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
بھائی آپ ایک دفعہ معسکر کا چکر لگا لیں سارا خوف ختم ہو جائے گا
السلام علیکم

کیا آپ نے چکر ہی لگایا ھے یا اس سے آگے کی بھی کوئی پراگرس دی ھے۔

والسلام
 
Top