• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدعتیوں کو اپنے پروگراموں میں بلانا !!!!

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
میری کسی بھی بات سے آپ کوئی غلط مطلب مت اخذ کیجئے گا۔۔۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کے جہاد راس الاسلام ہے۔۔۔ لیکن آپ خود دیکھتے ہونگے کہ کس طرح سے اس عظیم جدوجہد کو بدنام کیا جارہا ہے۔۔۔ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کے نظریات جان کر میرا مقصد صرف یہ ہی تھا جو تعلیم آپ حاصل کررہے ہیں یا کی ہے پہلے اس کو پیش کیجئے کیونکہ آپ جانتے ہیں ہمارے ہاں عام جدیدیت پسند عناصر جہاد سے مراد وہ سب ہی تصور کرتے ہیں جو میں بیان کررہا ہوں۔۔۔ لال مسجد کی مثال میں نے اس لئے دی تھی کے اُن کا قصور کیا تھا؟؟؟۔۔۔ وہ بس فحاشی کے اُس اڈے کو ہی تو بند کروانا چاہتے تھے۔۔۔ لیکن ان کے اس عمل کے بعد دیکھا ہمارے سوشل میڈیا، اخباروں اور نیوز چینلز پر کس طرح سے اُن کو طالبانائزیشن اور نہ جانے کیا کیا القابات دیئے جو اُن کے بھی گمان میں نہیں ہونگے۔۔۔ اس سے نقصان کیا ہوا کے میڈیا نے لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات ڈال دی کے یہ لوگ وہی کام کررہے ہیں جو طالبان نے افغانستان میں کیا سوات، دیر یا وزیرستان میں جو کرتے رہے یعنی ایجنٹ۔۔۔ خواتین کی انفرادی آزادی کو سلب کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ پارکوں میں نوجوان لڑکی لڑکوں کا مل ملاپ جو اُن کا ذاتی حق ہے اُس سے انہیں محروم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ اب اُن بیچاروں کا موقف کسی نے سُنا؟؟؟۔۔۔ بس آخری وقتوں میں جب محاصرہ ہوا تو یہ ٹوٹے چلائے جارہے تھے کہ ہم اپنے موقف پر ڈٹے رہیں گے۔۔۔ سوال یہ ہ کون سا موقف جو میڈیا دکھا رہا تھا یا جو وہ بیان کرنا چاہ رہے تھے مگر موقع نہیں دیا گیا۔۔۔ اور ثابت کیا ہوا عوام تک کیا تاثر پہنچا کہ یہ لوگ ہڈدھرم ہیں۔۔۔ جو سخت گیر موقف رکھتے ہیں۔۔۔


دوسری مثال میں نے لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کی پیش کی۔۔۔ کیا یہ لوگ اپنے موقف پر غلط تھے؟؟؟۔۔۔ کیا ناموس صحابہ بل غلط تھا۔۔۔ لیکن کیا ہوا مولانا فاروقی کو عدالت کے احاطے میں ریمورٹ کنٹرول بم سے اڑا دیا گیا۔۔۔ کون تھا اس سازش کے پیچھے؟؟؟۔۔۔ آج تک پتہ لگا۔۔۔ اسی طرح مولانا اعظم طارق کو جس نے گھات لگا کر قتل کیا دوسرے دن وہ برطانیہ جاکر بیان دیتا ہے میں نے انہیں قتل کیا کون تھا وہ؟؟؟۔۔۔ ان لوگوں کو جو ناموس صحابہ بل کے خلاف اپنا شر اور تحفظ صحابہ کا بیڑا اٹھانے والوں کو شہید کرتے رہے اُن کو پاکستان کی کسی عدالت نے نہ دہشتگرد کہا اور نہ ہی ان تنظیموں کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا جو تنظمیں منظر عام پر آئیں کمال ہوشیاری سے ان کے نام بدل کر اپنے مشن کو انہوں نے آج تک جاری رکھا ہوا ہے حال میں دو علماء الحدیث کو سرعام قتل کیا گیا جو پوری دنیا نے دیکھا۔۔۔ اور ایک تصویر جو فیس بک پر تیرہ فروری کو جو دو بھائیوں کو قتل کیا گیا تھا سر میں گولیاں مار کر قاتلوں کا تعاقب کیا گیا تو وہ امام بارگاہ میں گھس گئے۔۔۔ کہ اگر امام بارگاہ پر مشتعل افراد حملہ کرتے تو پوری کمیونٹی سڑکوں پر آجاتی۔۔۔ پھر کیا ہوتا؟؟؟۔۔۔ میڈیا یہ گھنٹی کس کے گلے میں ڈالتا؟؟؟۔۔۔ یہ آپ بھی جانتے ہیں اور ہم تو خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


بات کو کہہ دینے سے ہی ہم اپنے موقف کو صحیح یا خود کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں بنا سکتے جب تک اُس کو صحیح ڈھنگ سے سامنے والے کے ذہن میں راسخ نہ کردیں۔۔۔ لہذا جو دعوت آپ وہاں دے رہے ہیں جو تعلیم آپ نے لی ہے میں چاہتا ہوں اُس کو یہاں اوپن فورم پر پیش کیجئے تاکہ جن لوگوں کو غلط فہمی ہے وہ لوگ آپ کے موقف کو پڑھیں باقی اللہ تعالٰی جس کو چاہئے ہدایت دے۔۔۔ آپ کی دین اسلام سے محبت پر میں نے کبھی شک نہیں کیا۔۔۔ اسی طرح سے خود کو مسلمان کہنے والے شیعہ رافضیوں کو بھی اپنے مشن کا حصہ بنائیں جنہوں نے مہدی کے ظہور تک جہاد کو منقطع کردیا ہے۔۔۔ اور کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں۔۔۔ مہدی ملیشیاء بنا کر عراق میں سنیوں کو بےدردی سے قتل کررہے ہیں یہ ہی حال ایران میں سنیوں کا ہے، اور یہ حال اب شام میں حزباللہ کر رہی ہےجس کی وڈیوز ہم روزانہ یوٹیوب پر دیکھتے ہیں۔۔۔


اور یاد رکھیں اس وقت پاکستان بھی بہت نازک حالات سے گذر رہا ہے۔۔۔ باقاعدہ طور پر پاکستان کے بہت سے علاقے جہاں شیعہ رافضیوں کی آبادیاں ہیں فاٹا اور یہ بلوچستان وہاں پر ایک خاص پلانگ کی تحت سنیوں کی آبادکاری کو روکا جارہا ہے حکومتی سرپرستی میں۔۔۔ بلوچستان میں ایک حملے میں اسی افراد لقمہ اجل بن گئے کراچی میں صرف پچھلے سال ٹارگیٹ کلنک میں قتل ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے وہاں گورنر راج کی بات کسی نے نہیں کی کیوں؟؟؟۔۔۔ ان زمینی حقائق کو بھی مدنظر رکھیں۔۔۔ ہمارے علماء آج تک یہ نہیں سمجھ پائے کے مملکت خداد پاکستان دو کشتوں پر سوار ہوکر اسلامی نظام کی طرف بڑھ رہا ہے لیکن کیا کبھی دو کشتیوں میں پیر پھنسانے والا مسافر اپنی منزل تک پہنچ پایا ہے؟؟؟۔۔۔ دو امتحانی پرچوں کی بات یہ ہی دو کشتیاں ہیں۔۔۔ بھائی ابھی آپ نئے ہیں فورمز کی دنیا میں اس لئے بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو آپ وقت کے ساتھ ساتھ سیکھیں گے اور سمجھیں گے بھی لیکن اگر ہم آپ کی بھلائی اور آپکے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں تو اس کو ہماری بدنیتی نہ سمجھیں۔۔۔


ہمارا منہج، ہمارا عقیدہ، ہماری تحریروں میں موجود ہے۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔
حرب بن شداد بھائی !
بہت اچھا تجزیہ کیا آپ نے۔
 
Top