کون سے مسلمان؟ دیوبندی۔ بریلوی۔ شیعی،قادیانی ۔صوفی ۔قادری ۔چشتی ۔یاد رکھو اصل مسلمان اھلحدیث ہی ہیں کیونکہ انکا عقیدہ عقیدہ توحید اور اتباع نبی ہے یہ جماعت صرف قرآن اور حدیث کو مانتی ہے جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا ۔میں تمھارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جارھاھوں جب تک اسکو مضبوطی سے پکڑے رہوگے کبھی بھی گمراہ نہیں ھوگے۔آج اھلحدیث ھی قرآن وحدیث کو قولا وعملا مضبوطی سے پکڑے ھوے ہیں باقی فرقوں کے یہاں صرف دعوی ہے آج اہلحدیث ھی توحید پرقایم ھے باقی فرقے شرک وبدعت میں ملوث ہیں آج اہلحدیث ہی تمام مسایل میں حدیث کو ترجیح دیتی ہے باقی شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں۔آج اھلحدیث ہی کے مدارس میں صحاح ستہ کی تعلیم ہوتی ہے اسلیے انکا ہر بچہ حدیث کو جانتا اور پہچانتاہے جبکہ دیوبندی اور بریلوی کے مدارس میں حدیث کی تعلیم مطلق نہیں ہوتی ہے اسلیے انکے بچے حدیث کے بارے میں کچھ نہیں جانتے بلکہ حدیث کا لفظ سنکر ناراض ہوجاتے ہیں۔ عوام الناس اور بچوں کو دھوکہ دینے کیلیے سال کے آخر میں دورہ حدیث کرادیا جاتاہے تاکہ قسم ٹوٹ جاے ۔اسلیے مسلمانو۔ اللہ سے ڈرو اور قرآن و حدیث کو قولا و عملا قبول کرلو اور فخر سے کہو کہ ھم اھلحدیث ہین۔۔