• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا ارسلان اخی
ماشاء اللہ !بہت محنت سے کام کیا جارہا ہے۔ اللہ تعالی قبول کرے۔ اور نام نہاد مسلمین کو صحیح عقیدہ ومنہج اختیار کرنے کی توفیق سے نوازے۔ آمین۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
مافوق الاسباب کے متعلق قرآن میں درج حضرت سلیمان علیہ السلام کا قول پیش گیا ہے
آپ کا اپنے درباریوں کو ایسا کہنا مافوق الاسباب نہیں تھا بلکہ درباری ان کے سامنے تھے اور ان کا ایسا کہنا ،غائبانہ پکار یا دعا نہیں تھا
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
ہہہ ہہہ ہہہ ایرانی تیر چلا ہے جناب پوری آیت پڑھ کر تو معرکہ سر کر لیا. جواب بتا رہا ہے کتنا فہم اسے کہتے ہیں مارو گٹھنا پھوٹے آنکھ
 
Top