آپ حضرات کی اس بارے میں کیا راے ہے۔یہ تحریر فیس بک پر گردش کررہی ہے ۔بریلوی جواب کا مطالبہ کررہیں
بھائی یہ کوئی ایک بریلوی نہیں ہے۔بلکہ بہت ساروں نے اسے پسندکیا ہے۔اور اس کے دفاع میں کومنٹسالسلام علیکم ورحمۃ اللہ!
یہ سوال ملحدوں کی طرف سے ہے ، نجانے بریلوی کیوں پوچھ رہے ہیں یا تو ملحد بریلویوں کے روپ میں کام کر رہے ہیں یا پھر جواب طلب کرنے والا بریلوی ملحد ہوچکا ہے۔
بھائی میرا یہ عقیدہ نہیں ہے۔بس میں کومنٹس میں لکھی دلیل دے رہا ہوںسوال کرنے والے مطلب یہ سمجھ آتا ہے کہ :
جس طرح خدا اسباب کے بغیر پانی پلانے کا کام نہیں کرتا ،،،اسی طرح دیگر وہ کام جن میں پیر پرست لوگ پیروں سے مدد کے طلبگار
ہوتے ہیں ،،،،،وہ کام بھی خدا براہ راست خود کرنے کی بجائے ،،پیروں کے ’‘ ذریعہ ’‘سے کرتا،کرواتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر میں واقعی ٹھیک سمجھا ہوں تو
یہ وہی ۔۔واسطہ ۔۔۔وسیلہ ۔۔۔کا چکر ہے ،
جس کے شرک ہونے کا تو کوئی شک نہیں ۔۔بلکہ یہ نظریہ شرک کی بنیاد اور اساس ہے ۔
اور یہ مثال جو سوال میں رکھی گئی ہے ،وہ بچکانہ ہے
وہ اس طرح کہ سامنے پڑا۔۔۔پانی کا گلاس ۔۔کوئی بھی ،نہ اللہ سے مانگتا ہے ،،نہ ہی پیروں سے ۔۔
بلکہ ہمیشہ اس سے مانگتا ہے ،جس کو اللہ نے ’’فطری سبب ‘‘ بنایا ہے،یعنی اپنے جیسا انسان۔۔
جبکہ پانی کا خزانہ بارش ۔یا۔زیر زمین پانی ۔کی موجودگی مومن اللہ ہی سے مانگتے ہیں ۔اور مشرک ۔اپنے بنائے شریکوں ۔سے
یعنی جھگڑا ۔گلاس ۔میں نہیں ۔بلکہ ۔پانی ۔کا ہے کہ وہ کون دیتا ۔۔۔
ایک موحد کی دلیل تو یہ کہ امام الانبیاء کو بھی جب بارش مطلوب ہوتی تو صرف اللہ کے آگے دست سوال دراز کرتے تھے۔
اور جب گھر میں موجودپانی کا گلاس مانگنا ہوتا تو اپنے۔۔۔ غلام ۔۔کو کہتے ۔
اب ’‘ مشرک ’‘ اپنی دلیل بتائے ۔
بھائی میرا یہ عقیدہ نہیں ہے۔بس میں کومنٹس میں لکھی دلیل دے رہا ہوں
11062 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں