- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سعودی عرب میں مقیم ہمارے ایک دوست کی اطلاع کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔
گذشتہ دنوں ایک پاکستانی بھائی بغرض عمرہ اپنی اہلیہ اور دختر کے ہمراہ سعودی عرب تشریف لے گئے تھے۔ بعد فراغت عمرہ مسجد نبوی کی زیارت کے دوران وہ اپنی اہلیہ اور دختر سے بچھڑ گئے۔
کوئی چار دن تک ان کا سراغ نہ مل سکا۔ آج ہی جدہ میں مقیم ان کے ایک کزن سے علم ہوا کہ وہ مدینہ منورہ کے ایک ہسپتال میں ہیں۔ برین اسٹروک کے سبب کوما کی حالت میں ہیں۔
اہل خانہ کو بہرحال مل جانے کی خوشی ہے مگر سب لوگ موجودہ کیفیت سے پریشان بھی ہیں۔
آپ تمام سے دعا کی پرزور درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد کامل صحتیابی نصیب فرمائے اور لواحقین کی پریشانیوں کو دور کرے ، آمین۔