• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریکنگ نیوز

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521


لارجر بینچ کے پانچ جج صاحبان کا متفقہ فیصلہ نواز شریف نااہل قرار، نواز شریف اب وزیر اعظم نہیں رہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
غیر سیاسی تبصرے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔


1-جو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کو فرار کروائے پناہ دے اور سہولت کار ہو وہ دنیا آخرت میں ذلیل و رسوا ہوگا

2-جو حرمت رسول کے سپاہی کو پھانسی دے وہ ذلیل ضرور ہو گا ممتاز قادری ہم تم کو نہیں بھولے

3-امت کے غم خوا و غم گسار حافظ سعید کو بھارت کے کہنے پر نظر بند کرنے والا ذلیل و رسوا ضرور ہو گا۔ ۔

4- ہندوستان کی محبت میں اللہ اور بھگوان کا فرق ختم کرنے والا رسوا ضرور ہو گا

5-سود کا حامی اللہ رسول سے جنگ ضرور ہارے گا

6-اذان و خطبہ کی آواز اور مساجد کے اسپیکر اتارنے والے کو قومی مجرموں کو فرار کروانے والوں کو اللہ بھی رسوا کرے گا ہی

7-پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کو مودی سرکار کے کہنے پر پامال کرنے والا اللہ کی گرفت سے نہیں بچے گا

8- قادیانی سائنس دان کے نام پر شعبہ بنانے والا ذلیل ضرور ہو گ

ا9-متکبر اللہ کی چادر پر ہاتھ ڈالنے والا ہوتا ہے ذلت مقدر ہوتی ہے

10- اپنے مفادات کے لیے ان گنت خون کرنے والا ان شاء اللہ ان ناحق خون گرانے کے جرم میں تخت سے سیدھا تختہ پر ہوگا ۔ ۔ ۔تلک۔عشرہ کاملہ۔ ۔ قریب ہے یارو روز محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر۔ ۔ جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستین کا


Hisham Elahi Zaheer
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کچھ عرصہ قبل کا اسٹیٹس جو اسوقت بعض سیاسی یتیم ہضم نا کر سکے تھے۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 35 برس اقتدار کے ایوانوں میں شاندار طریقہ سے راج کر کے بالآخر تاریخ کا حصہ بننے جا رہا ہے وہ شخص جو نہایت سطحی صلاحیتوں کے باوجود قسمت کا دھنی تھا۔ ۔ لیکن جب غلطی حرمت رسول پر آنچ آنے جیسے جرم اور اسلامی نظریاتی ریاست کی اساس پر حملہ کرنے جیسی ہو تو رب بھی رسی کھینچ دیتا ہے اور اچھی ترین قسمت بھی بری میں بدل جاتی ہے۔ ۔ ۔

#Hangayaznizami
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عدالت عظمی کے تاریخی فیصلے کا احترام لازمی ہے ،انصاف کا یہ پہلا جھونکا تھا اسے آخری نہیں ہونا چاہیے،ابھی بڑے بڑے مگرمچھ کرپشن کے تالاب میں پڑے ہوئے ہیں.

عدالت عالیہ اور جج صاحبان اس فیصلے کے بعد اگر ستو پی کر سو جاتے ہیں تو اس فیصلے کے بارے جو شکوک و شبہات اٹھائے جا رہے ہیں ان کو تقویت ملے گی.

زرداری،خورشید شاہ ،بابر اعوان، شاہ محمود،جہانگیر ترین وغیرہ سمیت تمام کرپٹ عناصر کا بھی احتساب ہونا چاہیے ورنہ یہ اکلوتا فیصلہ تاریخ میں "منی بدنام ہوئی " سے بھی زیادہ بدنام ہوگا .

آخیرا ،شخصیات اہم نہیں ہوتی ہیں ملک اہم ہوتے ہیں،اس پاکستان پہ ہزار نواز شریف، عمران خان،زرداری اور مولانا فضل الرحمن قربان کیے جاسکتے ہیں، اس فیصلے کے حامی اور مخالفین فیصلے کی آڑ میں اگر دانستہ یا نادانستہ ملک کے مفادات کو نقصان پہنچانا چاہیں تو وہ عبرت کے نشان بن جائیں گے اور یہ نوشتہ دیوار ہے .

Firdous Jamal
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
سید محمد سبطین شاہ صاحب کا سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کے نام ایک اہم پیغام۔۔۔

نواز شریف اس نا اہلی سے پریشان نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ویڈیو


لنک


 
Top