حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
بر صغیر پاک و ہند میں بہت سارے حنفی علما ایسے ہیں جنھوں نے حنفی مدارس سے تعلیم حاصل کی اور ان کی زندگی میں کوئی ایک ایسا موڑ آیا کہ ان کی کایا ہی پلٹ گئی اور وہ تقلید کے اندھیروں سے بیزار ہو کر حنفیت سے تائب ہو گئے ، ہم اس تھریڈ میں ایسے ہی لوگوں کا تذکرہ کریں گے اور ہمارے فورم پر موجود وہ بھائی جو پہلے اہل حدیث نہیں تھے بلکہ بعد میں انھوں نے اس مسلک حق کا انتخاب کیا ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی اس تھریڈ میں بڈھ چڑھ کر حصہ لیں ،اسی طرح اس فورم پر موجود حنفی بھائی بھی غور و فکر کریں کہ ان کے لوگ اس مسلک سے بیزار کیوں ہوتے ہیں اور اہل حدیث مسلک کو قبول کیوں کرتے ہیں؟