• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بر صغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الحمد للہ " بر صغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق " کا تیسرا اضافہ شدہ ایڈیشن اس وقت زیر طبع ہے ۔ تعداد صفحات 272
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
اس کتاب پر مولانا ارشاد الحق اثری اور مولانا محمد اسحاق بھٹی کی تقاریظ ہیں جن سے کتاب کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے ۔ شیخ ذو الفقار ابراہیم میمن الاثری کا کلمہ ناشر ہے جو اہم معلومات پر محتوی ہے ۔ کتاب میں کچھ نادر کتابوں کے عکس بھی شامل کیے گئے ہیں ۔ مآخٓذ کتب کی تعداد 160 ہے ۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الحمد للہ اب یہ کتاب طبع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے ۔ اور کراچی میں مکتبہ دار الاحسن یٰسین آباد ، فضلی بک ، مکتبہ قرآن و حدیث اور مکتبہ امام بخاری میں دستیاب ہے ۔ ان شاء اللہ جلد ہی لاہور میں بھی جلد دستیاب ہو گی ۔
 
Top