• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بزمِ غالب

شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عمران بھائی آپ نے بالکل بجا فرمایا اور نام کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ اسے ہم اردو ادب کا ذیلی موضوع بنا کر اس کا نام بزم سخن یا بزم شعراء رکھ دیں ۔کہیے کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟؟؟
ٹھیک خیال ہے میرے بھائی۔ ویسے بھی بقول شیکسپئیر "اگر گلاب کے پھول کو گوبھی کا پھول بھی کہیں تو وہ رہے گا گلاب ہی (معاف کیجئیے گا بس ازراہِ تفنن بات کی ہے)

راناابوبکر نے کہا ہے:
بھوک,بزم غالب,اردو ادب

میں نے یہاں پر ایک نثری نظم پیش کی تھی جو کہ مجھے تو بہت پسند تھی اور کوئی غیر مہذب بھی نہیں تھی لیکن میرا خیال ہے اسے زیادہ لوگوں نے پسند نہیں کیا کسی نے اعتراض تو نہیں کیا لیکن پھر بھی مجھے ایسامحسوس ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس کی تدوین کر رہا ہوں مطلب اسے ختم ہی کر رہا ہوں بہت پیاری نظم تھی ویسے مجھے تو اس میں ایک لیسن محسوس ہوا تھا تومیں نے شیئر کر دی بہرحال اسے ختم کر دیا گیا تا کہ اگر کسی کو اعتراض ہو بھی تو اسے کہنے کی زحمت نہ دی جائے۔ اس کا مفہوم بس یہ تھا (لیکن ذرا ایموشنل انداز میں بیان کیا گیاتھأ)

دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھ دل فریب ہیں غم روز گارکے
(فیض احمد فیض)
بھائی یہ تو آپ نے جلدی کی ابھی تو میں اسے ڈائری پر نوٹ بھی نہ کر پایا تھا۔
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
بھائی یہ تو آپ نے جلدی کی ابھی تو میں اسے ڈائری پر نوٹ بھی نہ کر پایا تھا۔
حضور والا آپ کو ڈائری میں نوٹ کروائے بنا ہم کہیں نہیں جائیں گے انشاءاللہ۔ یہاں ہی دوبارہ پوسٹ کر دیں گے یا پھر کسی اور ذریعہ سے آپ تک پہنچ جائے گی۔ ویسے عمران صاحب مجھے خود وہ نظم بہت پسند تھی۔
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
اک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
اک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا
جی مچلتا تھا ہر اک شئے مول لوں
جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
لوٹ آیا لئیے حسرتیں سینکڑوں

آج میلہ لگا ہے اسی شان سے
آج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں
آج چاہوں تو اک اک دوکاں مول لوں
نارسائی کا اب دل میں دھڑکا کہاں
پر وہ الھڑ سا چھوٹا سا لڑکا کہاں
 

ماہا

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
233
پوائنٹ
0
میری گفتگو کے گلاب سے
ہو دلوں میں ایسی شگفتگی
کہ مہک اٹھیں دروبام بھی
میری دعا ہے کہ کبھی موم ہوں
ان کے دل بھی میرے لئے
جن بیر ہے میری ذات سے
جو کہ
بد گمان ہیں میرے نام سے
 
Top