تھوڑی سی عقل مثبت پہلو کو سمجھنے میں بھی وقف کرنے کی عادت ڈالیں۔۔۔
میں نے اسی لئے ہر بار آپ سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آپکی عمر کیا ہے؟؟؟۔۔۔
چلیں ایک لمحے کو فرض کرتے ہیں جہاں پر طالبان کی تصویر ہے۔۔۔
وہاں پر ہم انجینئر حافظ سعید کی تصویر لگا دیتے ہیں۔۔۔
اور جہاں انجینئر حافظ سعید کی تصویر ہے وہاں ہم پر طالبان کی تصویر لگا دیتے ہیں۔۔۔
اب دیکھیں دائیں طرف انجینئر صاحب ہیں اور بائیں جانب پوری جماعت۔۔۔
یعنی اندازہ کیجئے اپنے بھولے پن پر شرمندہ بھی نہیں ہورہے ہیں کہ ایک طرف پوری جماعت ہے۔۔۔
اور دوسری طرف ایک فرد واحد (حافظ جی)۔۔۔
بات سمجھے جس طرح لشکرطیبہ کے امیرانجیئر حافظ سعید ہیں۔۔۔
اسی طرح طالبان کے امیر بھی مُلا عمر ہیں۔۔۔
اب اگر میں لشکر پر خوارج کا الزام لگاتا ہوں تو اس کا براہ راست اطلاق حافظ جی پر ہوگا۔۔۔
بین اسی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ بات اظہر من الشمس کی طرح روشن ہے لشکرطیبہ کو ہمیشہ سے خفیہ ایجنسیوں کی حمایت حاصل رہی ہے۔۔۔
اور یہ ہی خفیہ ایجنسیاں طالبان کے خلاف بھی کاروائیوں میں ملوث رہی ہیں۔۔۔
مشرف صاحب کی کتاب کا مطالعہ کر لیجئے گا۔۔۔
بڑی پرانی خبر ہے جب انڈیا سے لشکر طیبہ کے مجاہد نے جہاز اغواء کیا تھا۔۔۔
تو وہ مجاہد جہاز کو کابل ہی لے کر گیا تھا۔۔۔ جہاں پر اُس کو امان دی گئی تھی۔۔۔
محترم ابوبصیر اخبار کا جب مطالعہ کیا کیجئے تو صرف اپنی پسند کی خبروں تک ہی مزاج کو محدود نہ رکھا کریں۔۔۔
ہر خبر اہمیت رکھتی ہے چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی۔۔۔
دیکھیں اگر آپ ہم سے مخلص نہیں ہیں تو کوئی بات نہیں لیکن اپنے ضمیر سے مخلص ضرور رہئے۔۔۔
کیونکہ ہماری باتیں آپ کو ملامت نہیں کریں گی جتنا خود آپ کا ضمیر آپ کو۔۔۔
والسلام۔۔۔
بھیا لگتا ہے آپ کا سر گرمی کی وجہ سے چکرا گیا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہی میں کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں
ٹھنڈا پانی اور سکنجین سے اپنا علاج کریں
کہیں ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے
آپ نے ابھی تک نام کا نہیں بتایا کہ میں نے ملا عمر کو خوارج کہا ہو
دوسری بات میں تین روز سے تحریک طالبان پاکستان کے متعلق لکھ رہا ہوں جو معصوم جانوں کے دشمن ہیں آپ کو ابھی تک یہ ہی پتہ نہیں چلا کہ کن طالبان کے متعلق بات ہو رہی ہے ؟؟؟
حیرت ہے اور افسوس بھی آپ کے پڑھنے پر اور سمجھنے پر
بھائی آرام کر لیں آپ کو آرام کی اشد ضرورت ہے