• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بغاوت نہیں دعوت !!!!

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کیا یہ آپکی جاعت کی پالیسی ھے یا پھر ذاتی رائے۔

شامی مسلمانوں کے لیے کیا حل تجویز کریں گے۔

کشمیری،فلسطینی،برمی مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے۔

مسلم اور غیر مسلم ممالک کے مسلمانوں کے کیا علیحدہ علیحدہ

حکم کا نفاذ ہوگا۔

معذرت کے ساتھ ان اشکال کا حل بتا دیجیے گا۔

شکرا۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
محترم یہاں لفظ بغاوت سے کیا مراد ہے؟
آپ اسے بغاوت کا نام دیتے ہیں دوسرا اسے جہاد کہتا ہے۔
وقت اور ضرورت اصل بنیاد ہے جہاں اور جب دعوت کی ضرورت ہو وہاں اس کی اپنی اہمیت ہے،
لیکن جہاں اور جب جہاد فی سبیل اللہ کی ضرورت ہو وہاں دعوت اہم اور لازم کیوں کر ہوسکتی ہے۔
محترم شرعی احکام کا تعلق وقت اور ضرورت کے تحت دین و شریعت کے مزاج سے ہے۔
اگر کوئی انسان وقت، ضرورت اور دین و شریعت کے مزاج کو بالاے طاق رکھ کر اپنی عقل پر چلنا شروع کردے تو وہ ایسے ہی پوسٹرز میں اپنا وقت برباد کردیتا ہے۔
اللہ رب العالمین سمجھ عطا فرمائے۔
محترم میں آپ کے ارادے نہیں سمجھ پایا ہوں
اچھا میں نے وقت برباد کر لیا
بتائیں آپ نے کیا کیا بریلوی حضرات کے ساتھ ؟؟
سوال کا جواب مختصر ہو
جزاک اللہ خیرا
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جی ہاں اور ایک فورم پر مبشر احمد ربانی صاحب کی کتاب "کلمہ گو مشرک" سے جب میں نے اقتباس ٹائپ کر کے پوسٹ کیے تو اس بریلوی کا شیخ مبشر احمد ربانی پر جو تبصرہ تھا وہ یہ تھا کہ مصنف نے کتاب میں سارا زور کلمہ گو مسلمانوں کو مشرک بنانے پر لگا دیا ہے۔
ایسی صورتحال میں تو آپ بتائیں کہ آپ ان کو کیا جواب دیں گے؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں جو غلط بات ہے اسے غلط ہی کہا جائے گا
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
محترم میں آپ کے ارادے نہیں سمجھ پایا ہوں
میرا کوئی ارادہ نہیں، میں نے آپ سے ایک سوال کیا ہے اور آگے جہاد اور دعوت کی اپنے وقت اور ضرورت کے تحت اس کی اہمیت پر آپ کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
اگر آپ کو میری پوسٹ میں کوئی منفی ارادہ محسوس ہوا ہے تو اظہار فرمادیں۔
اچھا میں نے وقت برباد کر لیا
میری بات سے تو محترم حافظ سعید صاحب بھی متفق ہونگے۔ حافظ محمد سعید صاحب جن کی تصویر پوسٹر میں لفظ دعوت کے نیچے لگائی ہے اس سے آپ کیا بتانا چاہتے ہیں؟
کیا حاٍفظ سعید صاحب کسی تبلیغی یا اصلاحی جماعت کے امیر ہیں یا جہادی نظم کے امیر ہیں؟
بتائیں آپ نے کیا کیا بریلوی حضرات کے ساتھ ؟؟
سوال کا جواب مختصر ہو
یہاں بریلویت کہاں سے پیدا ہوگئی، میرا بریلویت سے کیا لینا دینا؟
آپ کیا سوال کررہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آیا ۔ذرا وضاحت سے بیان کریں۔
شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قرآن و حدیث کی روشنی میں جو غلط بات ہے اسے غلط ہی کہا جائے گا
لیکن وہ بریلوی تو اس بات کو نہیں مانتے وہ کہتے ہیں ہم کلمہ گو مسلم ہیں اور ہمیں مشرک کہنے والے اہلحدیث دیوبندی خارجی ہیں، آپ کیسے ثابت کریں گے کہ آپ خارجی نہیں ہیں، آپ ان کو کیا جواب دیں گے؟
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
لیکن وہ بریلوی تو اس بات کو نہیں مانتے وہ کہتے ہیں ہم کلمہ گو مسلم ہیں اور ہمیں مشرک کہنے والے اہلحدیث دیوبندی خارجی ہیں، آپ کیسے ثابت کریں گے کہ آپ خارجی نہیں ہیں، آپ ان کو کیا جواب دیں گے؟
آپ نے پوچھنا تھا کہ آپ ہمیں خارجی کس وجہ سے کہتے ہو ؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ نے پوچھنا تھا کہ آپ ہمیں خارجی کس وجہ سے کہتے ہو ؟؟؟
اللہ کے فضل و کرم سے نہ تو میں خارجی ہوں،نہ تکفیری اور نہ ہی مرجئی۔۔ میں اہل سنت والجماعت اہل حدیث ہوں۔۔۔۔ جہاں تک اوپر آپ سے یہ تمام باتیں پوچھنے کا مقصد ہے وہ یہ کہ آج ہر طبقے کے افراد کے نزدیک خوارج کی مختلف اقسام ہیں، کوئی حکومت وقت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کو خارجی سمجھتا ہے، کوئی کلمہ پڑھنے والے نام نہاد مسلم چاہے وہ جس طرح کا عقیدہ رکھیں انہیں مشرک سمجھنے والوں کو خارجی سمجھتا ہے، غرض حدیث کا مختلف فہم لے کر ہر کسی کے خارجی کہنے کے پیمانے مختلف ہیں۔۔۔ تو یہی میں کہنا چاہتا تھا کہ آپ کے نزدیک اگر تحریک طالبان پاکستان والے خوارج ہیں تو آپ بھی کسی طبقے کے نزدیک خوارج ہیں، جس طرح آپ اپنے اوپر لگائے گئے الزام خوارج کا جواب رکھتے ہیں اسی طرح آپ کے مخالفین تحریک طالبان پاکستان والے بھی رکھتے ہوں گے، یہ ہے کہنے کا مقصد۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
قرآن و حدیث کی روشنی میں جو غلط بات ہے اسے غلط ہی کہا جائے گا
یہ ہی ہمارا بھی موقف ہے۔۔۔
لیکن قرآن و حدیث کا صحیح فہم صرف آپ کے ہی پاس ہے۔۔۔
اعتراض یہاں سے جنم لیتا ہے۔۔۔ نائن ون ون سے پہلے اسلام کہ سپہ سالار یہ ہی تھے۔۔۔
تو اچانک سوچ کے زاویئے کیوں تبدیل ہوگئے؟؟؟۔۔۔
ملا عمر پہلے بھی تھے اور آج بھی ہیں کل وہ امت کے امیر تھے اور آج خوارج کے۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اللہ کے فضل و کرم سے نہ تو میں خارجی ہوں،نہ تکفیری اور نہ ہی مرجئی۔۔ میں اہل سنت والجماعت اہل حدیث ہوں۔۔۔۔ جہاں تک اوپر آپ سے یہ تمام باتیں پوچھنے کا مقصد ہے وہ یہ کہ آج ہر طبقے کے افراد کے نزدیک خوارج کی مختلف اقسام ہیں، کوئی حکومت وقت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کو خارجی سمجھتا ہے، کوئی کلمہ پڑھنے والے نام نہاد مسلم چاہے وہ جس طرح کا عقیدہ رکھیں انہیں مشرک سمجھنے والوں کو خارجی سمجھتا ہے، غرض حدیث کا مختلف فہم لے کر ہر کسی کے خارجی کہنے کے پیمانے مختلف ہیں۔۔۔ تو یہی میں کہنا چاہتا تھا کہ آپ کے نزدیک اگر تحریک طالبان پاکستان والے خوارج ہیں تو آپ بھی کسی طبقے کے نزدیک خوارج ہیں، جس طرح آپ اپنے اوپر لگائے گئے الزام خوارج کا جواب رکھتے ہیں اسی طرح آپ کے مخالفین تحریک طالبان پاکستان والے بھی رکھتے ہوں گے، یہ ہے کہنے کا مقصد۔

بھائی کیا آپ مجھے خوارج کی تعریف بتانا پسند فرمائیں گے ؟؟؟
دلائل کے ساتھ
جزاکم اللہ خیرا
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
یہ ہی ہمارا بھی موقف ہے۔۔۔
لیکن قرآن و حدیث کا صحیح فہم صرف آپ کے ہی پاس ہے۔۔۔
اعتراض یہاں سے جنم لیتا ہے۔۔۔ نائن ون ون سے پہلے اسلام کہ سپہ سالار یہ ہی تھے۔۔۔
تو اچانک سوچ کے زاویئے کیوں تبدیل ہوگئے؟؟؟۔۔۔
ملا عمر پہلے بھی تھے اور آج بھی ہیں کل وہ امت کے امیر تھے اور آج خوارج کے۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔

بھائی کیا آپ بھی بتانا پسند فرمائیں گے کہ میں نے کہاں پر ملا عمر کو خوارج کہا ہے ؟؟؟
دلائل کے ساتھ
جزاکم اللہ خیرا
 
Top