• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلٹ راجا (موٹر سائیکل ) عقیدت مندوں کے ساتھ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لو جی اب آپ کی منتیں پیر، فقیر، نجومی، کاہن وغیرہ وغیرہ پوری کرنے کے ساتھ ایک بلٹ راجا نامی موٹر سائیکل بھی پوری کرے گا۔ او ر کر رہا ہے۔(انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔اللہم اہدی قومی فانہم لا یعلمون)

02 May. 04 16.02.jpg

تفصیل کے متقاضی اس لنک پر کلک کریں۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
یہ مزار شاید مسلمانوں کا نہیں بلکہ ہندوؤں کی عقیدت کا مرکز ہے۔
 
Top