• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلی کو خصی (neuter) کرنا

شمولیت
نومبر 01، 2021
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
اسلام علیکم شیخ
میں عبدالماجد کشمیر انڈیا سے ہوں اور آپ سے ایک مسئلے کا حل چاہتا ہوں جس کے بارے میں islamqa کے جواب سے میں مطمئین نہیں ہوں.
بلیوں کو neuter کرنے کے بارے میں کیا کوئی ثبوت ہے. Islamqa کا جواب آپ ان کی سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں.
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اپنے شوق کے لیے ایک بلی کو neuter کرنا صحیح نہیں ہے. ایسا کرنا اس کا ایک قدرتی طریقے سے روک کر اس کے اوپر ایک ظلم ہے
آج کل بلی کو پالنا ایک شوق بنا ہے اور سوشل میڈیا پر کچھ بڑے علما بھی videos اپلوڈ کرتے ہیں. برائے مہربانی اس مسئلے کو واضح کریں
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم شیخ
میں عبدالماجد کشمیر انڈیا سے ہوں اور آپ سے ایک مسئلے کا حل چاہتا ہوں جس کے بارے میں islamqa کے جواب سے میں مطمئین نہیں ہوں.
بلیوں کو neuter کرنے کے بارے میں کیا کوئی ثبوت ہے. Islamqa کا جواب آپ ان کی سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں.
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اپنے شوق کے لیے ایک بلی کو neuter کرنا صحیح نہیں ہے. ایسا کرنا اس کا ایک قدرتی طریقے سے روک کر اس کے اوپر ایک ظلم ہے
آج کل بلی کو پالنا ایک شوق بنا ہے اور سوشل میڈیا پر کچھ بڑے علما بھی videos اپلوڈ کرتے ہیں. برائے مہربانی اس مسئلے کو واضح کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی!
ضرورت کے پیش نظر جانور کو خصّی کیا جا سکتا ہے ، لیکن بغیر ضرورت کے ایسا کرنا مکروہ اور ناپسندیدہ فعل ہے جیسا کہ امام بیہقی رحمہ اللہ (٣٨٤۔٤٥٨ھ) فرماتے ہیں :
ویحتمل جواز ذلک إذا اتّصل بہ غرض صحیح کما روینا عن التابعین
''جب کوئی واقعی ضرورت درپیش ہو تو خصّی کرنے کا جواز معلوم ہوتا ہے جیسا کہ ہم نے تابعین کرام سے یہ بات روایت کی ہے۔''(السنن الکبری للبیہقی : ١٠/٢٤)
( علامہ غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حفظہ اللہ )
 
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کا فرمانا درست ہے کہ ضرورت کے پیش نظر خصی کرسکتے ہیں لیکن جہاں تک islamqa پر اس کی وضاحت موجود ہے وہ گوشت کو لے کر ہے. بلی کو کس ضرورت کے پیش نظر خصی کرسکتے ہیں اس کی وضاحت طلب ہے
آپ میرے WhatsApp number 7006646401 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں . مشکور رہوں گا.
 
Top