• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنت نعیم یونس

شمولیت
اپریل 15، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو ہر وقت اس فورم کے ساتھ چپکے رہتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہا کہ میں بھی اس میں شرکت کروں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو ہر وقت اس فورم کے ساتھ چپکے رہتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہا کہ میں بھی اس میں شرکت کروں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم اپنی بہن کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔میں تو آئی ڈی نام دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا کہ آپ ہمارے انکل کا لختِ جگر ہیں، آپ کے ابو کا فورم سے چپکا رہنا ہی ضرروی ہے، ورنہ ہمیں اداسی ہونے لگتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
 
جزاک اللہ خیرا بھائی! آمین۔
اور جب زیادہ ہی چپکے رہیں تو ہمیں بھی اداسی ہونے لگتی ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا بھائی! آمین۔
اور جب زیادہ ہی چپکے رہیں تو ہمیں بھی اداسی ہونے لگتی ہے۔
یہ بات تو ٹھیک ہے سسٹر
اولاد کا تو زیادہ حق ہے والدین پر
بےچارے انکل ہمارے یہاں پھنس گئے ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاء اللہ ، محمد نعیم یونس صاحب کو ( غالبا ) پہلی دفعہ امتیاز حاصل ہورہا ہے کہ دو پشتیں ( باپ بیٹی دونوں ) فورم کی زینت ہیں ۔

بأبه اقتدى عدي في الكرم
ومن يشابه أبه فماظلم

محترمہ بہن اللہ تعالی آپ کا فورم پر آنا آپ کے علم و عمل میں باعث برکت بنائے ۔
اور جب زیادہ ہی چپکے رہیں تو ہمیں بھی اداسی ہونے لگتی ہے۔
گویا آپ اداسی ختم کرنے کے لیے اباجان کا پیچھا کرتے کرتے فورم پر پہنچ گئی ہیں ۔( مسکراہٹ )
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
محترمہ بہن ، فورم پر خوش آمدید۔
اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔آمین
محترم محمد نعیم یونس بھائی کی طرح آپ بھی علمی واصلاحی پوسٹ کرتی رہیں۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا بک اختی!!بہنوں کی نفری میں ایک اور اضافہ۔۔۔
اب یہ نہ ہو اپنے والدِ محترم کی "تقلید" میں آپ بھی فارم سے چپکی رہیں:)ویسے ایک راز کی بات تو کھولیے کہیں آپ اپنے والدِمحترم کی ٹائپیسٹ کا فریضہ تو سر انجام نہیں دیتیں؟؟؟:)
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو خوش رکھیں اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا کریں۔آمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالی ہماری بیٹی کے علم میں اضافہ کرے امین
اور محترم نعیم یونس بھائی کو ریکارڈ مبارک کرے اور ہمیں ابھی برابر کرنے اور پھر بعد میں توڑنے کی توفیق دے امین
مگر محترم خضر حیات بھائی کیا کوئی اور باپ بیٹا یہاں فورم پر نہیں جو یہ پہلی دفعہ ریکارڈ بنا ہے
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو ہر وقت اس فورم کے ساتھ چپکے رہتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہا کہ میں بھی اس میں شرکت کروں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تعارف آپ کا ناکافی ہے آپ یہ بھی بتائیں کہ کیا پڑھتی ہیں اور یہاں آنا کیسا لگا بیٹا آپ کو۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو ہر وقت اس فورم کے ساتھ چپکے رہتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہا کہ میں بھی اس میں شرکت کروں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بیٹی ! آپ کی آمد پر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو اس فورم میں موجود اسلامی تعلیمات سے مستفید ہونے کی توفیق دے۔ آمین۔
 
Top