بھائی میرے علم کے مطابق تو کوئی نہیں ہے ۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے ۔ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالی ہماری بیٹی کے علم میں اضافہ کرے امین
اور محترم نعیم یونس بھائی کو ریکارڈ مبارک کرے اور ہمیں ابھی برابر کرنے اور پھر بعد میں توڑنے کی توفیق دے امین
مگر محترم خضر حیات بھائی کیا کوئی اور باپ بیٹا یہاں فورم پر نہیں جو یہ پہلی دفعہ ریکارڈ بنا ہے
میرے نالج تک باپ کے ساتھ اولاد تو فورم پر نہیں دیکھی گئی مگر میاں بیوی ضرور دیکھے گئے ہیں۔۔۔۔اب میاں کا پیچھا کرتے ہوئے بیوی کا بھی آن پہنچنا ۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں کہا جاسکتا۔۔ابتسامہمگر محترم خضر حیات بھائی کیا کوئی اور باپ بیٹا یہاں فورم پر نہیں جو یہ پہلی دفعہ ریکارڈ بنا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
جزا ک اللہ خیر ا ۔ آمین ۔
بأبه اقتدى عدي في الكرم
ومن يشابه أبه فماظلم
محترمہ بہن اللہ تعالی آپ کا فورم پر آنا آپ کے علم و عمل میں باعث برکت بنائے ۔
گویا آپ اداسی ختم کرنے کے لیے اباجان کا پیچھا کرتے کرتے فورم پر پہنچ گئی ہیں ۔( مسکراہٹ )
جزا ک اللہ خیرا ۔ آمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
محترمہ بہن ، فورم پر خوش آمدید۔
اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔آمین
محترم محمد نعیم یونس بھائی کی طرح آپ بھی علمی واصلاحی پوسٹ کرتی رہیں۔
جزاک اللہ خیرا ۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا بک اختی!!بہنوں کی نفری میں ایک اور اضافہ۔۔۔
اب یہ نہ ہو اپنے والدِ محترم کی "تقلید" میں آپ بھی فارم سے چپکی رہیں:)ویسے ایک راز کی بات تو کھولیے کہیں آپ اپنے والدِمحترم کی ٹائپیسٹ کا فریضہ تو سر انجام نہیں دیتیں؟؟؟:)
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو خوش رکھیں اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا کریں۔آمین
آمین۔ جزا ک اللہ خیرا چاچوجان۔ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالی ہماری بیٹی کے علم میں اضافہ کرے امین
اور محترم نعیم یونس بھائی کو ریکارڈ مبارک کرے اور ہمیں ابھی برابر کرنے اور پھر بعد میں توڑنے کی توفیق دے امین
مگر محترم خضر حیات بھائی کیا کوئی اور باپ بیٹا یہاں فورم پر نہیں جو یہ پہلی دفعہ ریکارڈ بنا ہے
ایف اے کرنے کے بعد آج کل میں اڈوب السٹیٹر میں کام کررہی ہوں ۔یہ ایک ڈیزائنیگ کا پروگرام ہے ۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تعارف آپ کا ناکافی ہے آپ یہ بھی بتائیں کہ کیا پڑھتی ہیں اور یہاں آنا کیسا لگا بیٹا آپ کو۔