• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::: بندے کی توبہ ! رب العالمین کی خوشی :::

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
::: بندے کی توبہ ! رب العالمین کی خوشی :::



11144976_534980336640232_9204001206997364590_n.jpg


عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -


« لَلَّهُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَةِ أَحَدِكُمْ مِنْ أَحَدِكُمْ بِضَالَّتِهِ إِذَا وَجَدَهَا ».

(صحيح مسلم:7129,باب في الحض علي التوبة)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اے خالق ارض و سماء مجھے معاف کر مجھے معاف کر
میرے دادرس میرے ملتجاء، مجھے معاف کر مجھے معاف کر
میں نے کی خطاء ہے قدم قدم، اور معافی مانگی ہے دم بدم
میری زندگی ہے خفاء خفاء، مجھے معاف مجھے معاف کر
تو نے بخش دی ہے ہزار کو،دی سزابھی تو نے ہزار کو
میں ہوں بندہ فقط تیرا سدا، مجھے معاف کر مجھے معاف کر
اے خالق ارض و سماء مجھے معاف کر مجھے معاف کر
تو جمال ہے تو کمال ہے، تیری ہر ادا بے مثال ہے
مجھے معاف کرکے تو دے جزاء، مجھے معاف کر مجھے معاف کر
تیراامتحان عجیب ہے، تیرا فیصلہ بھی غریب ہے
تونے دی خطاء پہ جزاء عطاء، مجھے معاف کر مجھے معاف کر
اے خالق ارض و سماء مجھے معاف کر مجھے معاف کر
مجھے شرک سے رہی دشمنی، تیری بندگی ہی لگی بھلی
تو قبول کر میری یہ ادا، مجھے معاف کر مجھے معاف کر
اے خالق ارض و سماء مجھے معاف کر مجھے معاف کر
مجھے شرم تو ہے گناہ پر،میں نہیں گناہ پہ سینہ بر
ہے حیات ثاقب پرخطاء مجھے معاف کر مجھے معاف کر
 
Top