• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
محمد جان صاحب آپ اپنی مثال کو خود ہی شکار ہو گئے ذرا اپنی دی گئی مثال کی عبارت دیکھیں
مخبوء علی تحت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے تو بہت برا کیا کہ بیٹے کو جانشین بنا دیا تو علی رضی اللہ عنہ کے بعد جو 6 ماہ حکومت حسن رضی اللہ عنہ کی تھی اس پر بھی کچھ ارشاد فرمائیں گے ؟؟؟
اور سیاست کا الہی معیار کیا ہے؟؟؟
کہ داود علیہ السلام کا بیٹا سلیمان علیہ السلام جانشین ہو گئے یا کہ مسلسل 12 امام ایک ہی خاندان میں چلائے رکھنا؟؟؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
بہرام صاحب بخاری میں کچھ اور بھی لکھا ہے اور تو اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان بھی ہے فانا قد احدثنا بعدہ احداثا
آپ کو ان مسائل پر گفتگو کرنے سے قبل پہلے اپنے کو اصلی شیعہ ثابت کر دینا چاھیئے تا کہ ہمیں پتہ چل جائے کہ یہ حب اھل بیت کے نام پر کسری کی سلطنت برباد کرنے کا انتقام تو نہیں
ویسے مجھے یقین ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں
رافضی مر تو سکتا ہے اپنے کو شیعہ ثابت نہیں کر سکتا کیونکہ اسے یقین ہے کہ وہ جھوٹا شیعہ ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اراکین سے گزارش ہے کہ ’’ لب و لہجہ ‘‘ کو بہتر بنائیں ۔شکریہ
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بہرام صاحب بخاری میں کچھ اور بھی لکھا ہے اور تو اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان بھی ہے فانا قد احدثنا بعدہ احداثا
آپ کو ان مسائل پر گفتگو کرنے سے قبل پہلے اپنے کو اصلی شیعہ ثابت کر دینا چاھیئے تا کہ ہمیں پتہ چل جائے کہ یہ حب اھل بیت کے نام پر کسری کی سلطنت برباد کرنے کا انتقام تو نہیں
ویسے مجھے یقین ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں
رافضی مر تو سکتا ہے اپنے کو شیعہ ثابت نہیں کر سکتا کیونکہ اسے یقین ہے کہ وہ جھوٹا شیعہ ہے
محترم ۔۔
لو جی خود ہی بخاری کی روایت کو نہیں مان رہے تو پھر جو لوگ بخاری کو اصح کتاب بعد کتاب اللہ نہیں مانتے وہ کیوں اس کی روایت کو قبول کریں گے ؟؟
اور امام بخاری نے تو یہ بھی بیان کیا ہے فغضبت فاطمة بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم فهجرت ابا بكر فلم تزل مهاجرته حتى توفيت
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
لائبریری اسی کو کہتے ہیں ،جسمیں ہر طرح کی کتب موجود ہوں ۔۔۔
اور ’‘ محدث لائبریری ’‘کے منتظمین کا قارئین پر یقیناً بڑا احسان ہے کہ وہ جان و مال سے بے شمار کتب اپلوڈ کرتے ہیں ۔۔۔
اور مادہ پرستی کے اس دور میں خالصتاً فروغ علم اور دینی شعور کےلئے اتنا عظیم کا سرانجام دے رہے ہیں۔۔اس کا اجر انہیں اللہ تعالی ہی دے سکتا ہے ،
اور ہماری دلی دعاء ہے کہ رب ذوالجلال انہیں عظیم اجر سے نوازے ،آمین
تاہم؛؛ ان کا یہ دعوی کبھی نہیں دیکھا کہ :کہ موجود کتب کے تمام مندرجات اور آراء و افکار بالکل صحیح ہیں ،
اور نہ ہی ایسا دعوی کیا جاسکتا ہے ،،

ہر کتاب عمومی فائدہ کو سامنے رکھ کر پیش کی جاتی ہے ،،،اور عمومی فائدہ کیلئے مخالف نقطہ نظر بھی سامنے ہونا چاہیئے ،
لیجٗے مجھے وہ پوسٹ مل گئی ہے جس میں حافظ عمران الہی صاحب یہ ارشاد فرمارہے ہیں کہ کتاب سنت ڈاٹ کام پر وہ کتابیں اپ لوڈ کی جاتی ہیں جن میں غلط چیزیں نہ ہوں یعنی موجود دور کے اہل حدیث فرقے کے عقائد کے خلاف کوئی چیز نہ ہو بھلے سے اس کتاب کا مصنف اہل حدیث ہو

حافظ عمران الہی صاحب کتاب "علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف" کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں
"ہم کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اس کتاب کو لوڈ کرنا چاہ رہے تھے لیکن جب اس کا بغور جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ اس میں بہت ساری غلط چیزیں موجود ہیں اس لیے ہم نے کتاب و سنت پر اس کتاب کو جگہ نہیں دی"
لنک

اس لئے آپکا یہ دعویٰ کرنا بےسود ہے کہ لائبریری میں ہر طرح کی کتابیں ہوتی ہیں
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جناب ہم نے بخاری کی روایت کا انکار تو نہیں کیا صرف یہ عرض کیا ہے کہ اس روایت کا فھم سلف سے لیتے ہیں آپکی عقل سے نہیں
عمران الہی صاحب نے یہ تو نہیں کہا کہ ھم نے تمام کتب کا بغور مطالعہ کیا ہے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
جناب ہم نے بخاری کی روایت کا انکار تو نہیں کیا صرف یہ عرض کیا ہے کہ اس روایت کا فھم سلف سے لیتے ہیں آپکی عقل سے نہیں
عمران الہی صاحب نے یہ تو نہیں کہا کہ ھم نے تمام کتب کا بغور مطالعہ کیا ہے
جناب من دعویٰ یہ کیا گیا تھا کہ لائبریری میں ہرقسم کی کتابیں ہوتی ہیں
مگر محدث لائبریری میں ایسا نہیں ہے صرف ایک خاص مسلک کی کتابیں اس میں جمع کی گئیں ہیں کیونکہ اس لائبریری میں کتابیں صرف وہ ہی اپ لوڈ کی جاتی ہے جس کی تصدیق اور اجازت مجلس التحقیق السلامی کے علماء کرام کرتے ہیں
مجلس التحقیق السلامی کے علماء کرام کس بات کی تصدیق کرتے ہیں سوائے اس کے ہاں اس کتاب میں لکھی باتوں سے ہمارے عقائد کا رد نہیں ہوگا
اس کی دلیل یہ کہ اس لائبریری میں ایک کتاب اپ لوڈ کی گئی تھی "کرامات اہلحدیث " کے نام سے لیکن جب لوگوں نے اس سے یہ ثابت کرنا شروع کیا کہ اہل حدیث میں بھی صوفی ہو گذرے ہیں تو اس کتاب کو لائبریری سے ہٹا دیا گیا
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

استُعمِلَ على المدينةِ رجلٌ من آلِ مروانَ . قال فدعا سهلَ بنَ سعدٍ . فأمره أن يشتمَ عليًّا . قال فأبى سهلٌ . فقال له : أما إذا أَبيتَ فقُلْ :لعن اللهُ أبا التُّرابِ . فقال سهلٌ : ما كان لعليٍّ اسمٌ أحبَّ إليه من أبيالتُّرابِ .

الراوي : سهل بن سعد الساعديالمحدث : مسلم

المصدر : صحيح مسلم الصفحة أو الرقم: 2409 خلاصة حكم المحدث : صحيح

کیا اب بھی کچھ شک ہے ؟
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
کتاب سنت ڈاٹ کام پر وہ کتابیں اپ لوڈ کی جاتی ہیں جن میں غلط چیزیں نہ ہوں یعنی موجود دور کے اہل حدیث فرقے کے عقائد کے خلاف کوئی چیز نہ ہو بھلے سے اس کتاب کا مصنف اہل حدیث ہو
جناب یہ دعوی عمران صاحب نے کہاں کیا ہے ؟؟؟
ویسے یہاں دیکھ کے بتائیں کہ یہ آغا اشرف ،محسن فارانی ،آباد شاہ پوری برٹر نڈرسل وغیرہ یہ کون سے اھل حدیث ہیں اور ان کی کتب کونسی مسلک اھل حدیث کی ترجمان ہیں
http://kitabosunnat.com/musannifeen?lang=en&limit=20&search=musannifeen_menu&task=search&start=260
 
Top