• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بوائے فرینڈز اپنا موازنہ کر لیں !!!

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
بھائی یہ آپ "معلومات" فراہم کر رہے ہیں یا اصلاح!
مجھے تو اس تھریڈ اور مواد میں کوئی اصلاح نظر نہیں آئی۔۔۔۔اس سے تو بہتر ہوتا کہ آپ اسے اسلامی نقطہ نظر سے بیان کرتے کہ دین اسلام میں
بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ کا کوئی تصور موجود نہیں۔
ایک لڑکی کے لیے اس میں بہت سارا سبق ہے یعنی ایک بھولی بھالی لڑکی کو لڑکے کیسے قابو کرتے ہیں اور جھوٹ بول کر اس کی عزت سے کھیلتے ہیں جھوٹے تسلی دے اور جھوٹے وعدے کر کے اس کی سوچ ہی بدل دیتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

بھائی جان! صرف لڑکے نہیں لڑکیاں بھی ایسا کرتی ہیں، ایک بھولے بھالے سیدھے سادھے سچے اور کھرے انسان کے پیار کی قدر نہیں کرتیں، جھوٹ بولتی ہیں، جذبات سے کھیلتی ہیں، جھوٹی تسلیاں اور جھوٹے وعدے لڑکی کی جانب سے بھی کیے جاتے ہیں، اور بعض لڑکیاں لڑکوں میں دولت نا پا کر چاہے وہ اپنے پیار میں کتنا ہی سچا کیوں نہ ہو، تعلق توڑ دیتی ہیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

بھائی آپ کی بات درست ہے مگر میرا اعتراض "معلوماتی مواد" پر تھا۔۔۔
جیسا کہ ایک پوسٹ میں ابو عبد اللہ بھائی نے ایک بات یہاں پیش کی تھی کہ کوئی عبرت کے پہلو سے تمام برائی بیان کر دے اور آخر میں کہے کہ یہ عبرت کے لیے تھی۔۔۔۔اس پہلو کو سمجھنا ضروری ہے کہ بات حکمت کے ساتھ بیان کی جائے۔
 
محترم!
جب بھی ایسا کچھ بیان کریں۔۔۔اس میں سب کو شامل نہ کیجیئے۔
کیونکہ ایک فرد کے عمل کو تمام پر ثبت نہیں کیا جا سکتا۔شکریہ!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محترم!
جب بھی ایسا کچھ بیان کریں۔۔۔اس میں سب کو شامل نہ کیجیئے۔
کیونکہ ایک فرد کے عمل کو تمام پر ثبت نہیں کیا جا سکتا۔شکریہ!
میرا اشارہ اکثریت کی طرف تھا، اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب ایسی ہی ہیں، الحمدللہ، نیک ، باحیاء، وفادار، اور ساتھ نبھانے والی خواتین بھی ہیں، ہاں البتہ کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو دنیاوی تعلیم کا بڑا غرور ہوتا ہے، اور ایسی عورتیں اپنے سے کم پڑھے لکھے مردوں کو طعنے دیتی ہیں، اللہ تعالیٰ ایسی خواتین کے شر سے محفوظ رکھے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی آپ کی بات درست ہے مگر میرا اعتراض "معلوماتی مواد" پر تھا۔۔۔
جیسا کہ ایک پوسٹ میں ابو عبد اللہ بھائی نے ایک بات یہاں پیش کی تھی کہ کوئی عبرت کے پہلو سے تمام برائی بیان کر دے اور آخر میں کہے کہ یہ عبرت کے لیے تھی۔۔۔۔اس پہلو کو سمجھنا ضروری ہے کہ بات حکمت کے ساتھ بیان کی جائے۔
انا الاعمال بالنيات.....رواه البخاري
بات نیت کی ہے،اگر کسی کی نیت برائی کے پہلو کو رد کرنے کی نیت سے برائی بیان کرنا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔واللہ اعلم
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فیس بک کے استعمال پر سرعام سے ایک پروگرام 18 جنوری 2014 کو سامنے آیا جس میں یونیورسٹی کی طالبہ کو کس طرح استعمال کیا گیا، پروگرام PG 18 ھے مگر شعور کی حد کو عبور کرتا ہوا ہر لڑکا اور ہر لڑکی یہ پروگرام ضرور دیکھے چاہے اس کی عمر 18 سال سے کم ہی کیوں نہ ہو۔

میں ایسی چیز سامنے لانے کے حق میں نہیں لیکن اسے دکھانا ضروری سمجھتا ہوں تاکہ ایسی چیزوں سے بچا جا سکے، انتظامیہ اگر سمجھے کہ اس کا یہاں دکھانا مناسب نہیں تو وہ میری اس پوسٹ کو ان اپروو کر سکتی ھے۔

ڈیلی موشن لنک

ٹیون پی۔کے لنک

یو۔ٹیوب لنک

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

فیس بک کے استعمال پر سرعام سے ایک پروگرام 18 جنوری 2014 کو سامنے آیا جس میں یونیورسٹی کی طالبہ کو کس طرح استعمال کیا گیا، پروگرام PG 18 ھے مگر شعور کی حد کو عبور کرتا ہوا ہر لڑکا اور ہر لڑکی یہ پروگرام ضرور دیکھے چاہے اس کی عمر 18 سال سے کم ہی کیوں نہ ہو۔

میں ایسی چیز سامنے لانے کے حق میں نہیں لیکن اسے دکھانا ضروری سمجھتا ہوں تاکہ ایسی چیزوں سے بچا جا سکے، انتظامیہ اگر سمجھے کہ اس کا یہاں دکھانا مناسب نہیں تو وہ میری اس پوسٹ کو ان اپروو کر سکتی ھے۔

ڈیلی موشن لنک

ٹیون پی۔کے لنک

یو۔ٹیوب لنک

والسلام
جزاک اللہ خیرا بھائی یہ سب کچھ حقیقت ہیں ھمارے معاشرے کی
 
Top