محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
اسلام علیکم بھائی بہت اچھا ہوا آپ نے یہ بتایا اسی حوالے سے ایک سوال اگر کسی بچی کا نام ایمان رکھا جائے تو کیسا ہے کچھ لوگوں کا کہنا کہ نہیں رکھنا چاہیے
جزاک اللہ بھائی آپ نے بہت اچھی نشاندہی کی ہے۔رجسٹر ہوتے وقت جلدی میں یہ غلطی ہوگئی۔ مجھے تب پتہ چلا جب رجسٹر ہو گیا۔اگراس سیکشن کے موڈریٹر کیلئے اس کو چینج کرنا ممکن ہے تو پلیز ضرور کریں۔شکریہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب مھمد زاہد بن فیض بھائی!
بہت اچھی پوسٹ شیئر کی آپ نے! جزاک اللہ خیرا!
اپنے نام میں موجود لفظ ’مھمد‘ پر بھی غور کر لیجئے! ’ہمد‘ کا معنیٰ ہلکا اور کمزور ہوجانا ہے۔
وعلیکم السلام بہنا جی۔جو لوگ کہتے ہیں کہ ایمان نام نہیں رکھنا چاہیے۔اُن سے آپ دلیل ضرور پوچھیں تاکہ ہمیں بھی یہ نام نہ رکھنے کی وجہ معلوم ہو۔ریپلائی کرنے کا شکریہ بہنا جیاسلام علیکم بھائی بہت اچھا ہوا آپ نے یہ بتایا اسی حوالے سے ایک سوال اگر کسی بچی کا نام ایمان رکھا جائے تو کیسا ہے کچھ لوگوں کا کہنا کہ نہیں رکھنا چاہیے
اس میں تزکیہ ہے جبکہ خدا تعالیٰ کا فرمان ہے: فلا تزکوا انفسکم(النجم:٣٢)وعلیکم السلام بہنا جی۔جو لوگ کہتے ہیں کہ ایمان نام نہیں رکھنا چاہیے۔اُن سے آپ دلیل ضرور پوچھیں تاکہ ہمیں بھی یہ نام نہ رکھنے کی وجہ معلوم ہو۔ریپلائی کرنے کا شکریہ بہنا جی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
بھائی جان، آپ یہاں تشریف لائیں۔ نام میں کیا بدلنا ہے وہ بھی بتا دیں، نام کی تبدیلی بالکل ممکن ہے۔جزاک اللہ بھائی آپ نے بہت اچھی نشاندہی کی ہے۔رجسٹر ہوتے وقت جلدی میں یہ غلطی ہوگئی۔ مجھے تب پتہ چلا جب رجسٹر ہو گیا۔اگراس سیکشن کے موڈریٹر کیلئے اس کو چینج کرنا ممکن ہے تو پلیز ضرور کریں۔شکریہ
یا اگر کوئی اور طریقہ ہے تو ضرور بتایئں ۔شکریہ بھائی
اسلام علیکم بھائی ان کا کہنا ہے کہ یہ بچے کے لئے ٹھیک نہیں وزنی ہوتاوعلیکم السلام بہنا جی۔جو لوگ کہتے ہیں کہ ایمان نام نہیں رکھنا چاہیے۔اُن سے آپ دلیل ضرور پوچھیں تاکہ ہمیں بھی یہ نام نہ رکھنے کی وجہ معلوم ہو۔ریپلائی کرنے کا شکریہ بہنا جی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین