• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچوں کو کیڑے مکوڑوں کا کاٹنا اور ڈنک مارنا

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بچوں کو کیڑے مکوڑوں کا کاٹنا اور ڈنک مارنا

Insects bites and stings فوری معلومات کے لئے
ہنگامی علامات
الرجی
چھپاکی ٍپتی
سوجن
خارش
کمزوری اور سانس لینے میں پریشانی
گھر پر علاج
برف لگا کر سوجن کم کیجیے
خارش کم کرنے کے لئے کیلو مائن لوشن لگائیے
ہومیوپیتھک علاج
کسی بھی کیڑے کے کاٹنے پر ہائے پریکم ٹنکچرHiprecum tinct لگائیے اگر سوجن رہے تو کچھ دیر تک ٹنکچر کی بھیگی پٹی اس پر رکھ دیجیئے جب تک سوجن برقرار رہے
جلن خارش جلد کی سوجن اور سرخی کیڑے کے کاٹنے سے یا ڈنک لگنے سے یا کسی خوراکی اشیا سے ہو ہنگامی علاج کا انتظار کرنے تک ایپس30 کی ایک خوراک دی جاسکتی ہے
اگر متاثرہ جلد کاحصہ نیلا پڑگیا ہو تو لیڈم اور تھوجا بھی دے سکتے ہیں لیڈم سیپٹک سے بھی بچاو کرتا ہے اگر شدید درد ہو تو ھی پریکم دیجیئے احتیاتی تدابیر
بچے کو پورا جسم ڈھکنے والے کپڑے پہنائیں اور کیڑے بھگانے والی کریم لگائیں گھر کے آس پاس گندگی کے مقامات کو صاف رکھیے گھر میں مکڑیوں کے جالے نہ لگنے دیجیئے

 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر آپ ہومیوپیتھک سے وابستہ ہیں تو میرے سوال کا سیرئس جواب دینے کی کوشش کریں اور اگر نہیں ہیں تو پھر میرے سوال کو اگنور کر دیں۔

اگر آنکھ میں کالے دوڑ پر شہد کی مکھی ڈنک مارے تو کیا کرنا چاہئے؟

والسلام
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام
اگر آنکھ میں کالے دوڑ پر شہد کی مکھی ڈنک مارے تواندرونی طور پہ آرٹیکا یورینس کی چند خوراکیں دینا کافی ہونگی لیکن اگر سوجن بھی ہے تو "ایپس" یا" لیڈم" بہترین دوا ہے لیکن اگر زخم گہرا ہے تو بیرونی طور پر "سفاریریا" یا علامات کے پیش نظر یوفریزیا کا ایک ایک ڈراپ دن میں کم از کم پانچ مرتبہ یا ہر دو گھنٹے بعد دینا بہتر ہے سرجری کے کیسوں میں بھی یہ دوا نافع ہوتی ہے ۔
 
Top