[size=x-large]
آج ایک یوز فل سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں جو کہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جن کے گھر میں بچے ہیں یہ سافٹ وئیر بچوں کے لیے ہے اور بڑوں کے لیے بہت دلچسپ ہے یہ ایک قسم کا گیم ٹائپ سافٹ وئیر ہے بچوں کی تعمیری سوچ کو بڑھائے گا اسکا نام ہے Souptoys یہ ایک قسم کا toy box ہے جس میں ڈھیروں کھلونے ہیں اور وہ بھی آواز کے ساتھ ہر کھلونے کی اپنی آواز ہے اور وہ آپ کے Desktop کو کھیل کا میدان بنا دے گا اسکا سائیز صرف 16 ایم بی ہے اور یہ بالکل فری ہے باقی آپ ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کرلیجیے گا اگر پسند آجائے تو ریپلائی کریں
شکریہ[/size]
[size=xx-large]
Toy Box
[/size]