مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
بلیکن مجاہدین اپنے بجوں کو گھسیٹ کر شام جیسی خطرناک جگہ پر کیوں جا رہے ہیں؟ کیا انہیں اپنے خون کا احساس نہیں ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کس جنت میں رہ رہے ہیں ہم شامی مجاہدین سے درخواست کر دیں گے کہ اپنے بچوں کو وہاں بھیج دیں۔۔
میرے خیال سے والدیں کو اپنا خون اور اپنے بچوں کا مستقبل غیروں کی نسبت زیادہ عزیز ہوتا ہے۔
غیر متعلق گفتگو کسی اور تھریڈ میں منتقل ہو جائے تو وہاں بات کریں۔ ۔ جزاک اللہ خیر