• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
کیوں ایسا کیوں ہے ان سے پوچھتی ہوں تو یہ جواب ملتا ہے کہ جیسے تمہارے پاس وقت نہیں ہوتا اسی طرح دوسری بہنوں کے پاس بھی گھریلو ذمہ داریاں ہو ں گی اور انہیں بھی وقت نہیں ملتا
ہم دیگر بہنوں کے بارےاندازے ہی آزما سکتے ہیں۔کچھ بہنیں بہنوں کی کمی کے باعث نہیں آتی ہوں گی کہ اکیلے کیا کریں گے؟اور کچھ پڑھ پڑھا کر چلی جاتی ہوں گی کہ ہمیں لکھنا نہیں آتا۔کچھ کی ترجیحات بدل گئی ہوں گی۔میں یہی سوچتی ہوں کہ تمام مرد اراکین کے گھر سے خواتین شرکت کریں تو ہر لحاظ سے بہتر ہے۔دعا کیا کریں کہ اللہ کریم ہمارے اوقات میں برکت عطا فرمائے۔آمین
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42

جیسے یہ مجھ سے شرکت کرواتے ہیں
 
شمولیت
مئی 13، 2016
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
13

بالکل ٹھیک
 
Top