السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بہت بہترین بہنا
بچپن میں تو تھا ہی یہ سب کچھ مگر ابھی بھی لطف اندوز ہونے میں کوئی مضائقہ نہیں ،
واقعی ابھی بھی میں ایسا کرتی ہوں ۔۔۔ بچپن تو گیا ہی نہیں ۔۔
امی کے لئے تو ہمیشہ بچے ہی رہیں گے ۔۔۔ ابتسامہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ ہم تو ڈانٹ کھا کر بھی نہیں سدھرتے ۔ ۔ امی کو شکوہ یہی ہے کہ پتہ نہیں کب بڑے ہو گے۔ ۔ ابتسامہ
یہ کرتے ہوئے میں ہمیشہ سوچتی تھی اس لائٹ میں ضرور کوئی خاص بات ہے تبھی ایسے ریڈ رنگ آرہا ہے ۔۔۔