• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچے کی امامت

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
کیا فرماتے ہیں علمائے احناف ان مسلمانوں کی نماز کے بارے میں؟؟؟؟؟؟؟
یہ فرماتے ہیں علمائے احناف ان مسلمانوں کے بارے میں:
وَالصَّبِيّ الْعَاقِل لَا تجوز إِمَامَته فِي الْفَرَائِض لِأَنَّهُ لَا يَصح مِنْهُ أَدَاء الْفَرَائِض لِأَنَّهُ لَيْسَ من أهل الْفَرْض
وَهل تجوز إِمَامَته فِي النَّوَافِل كالتراويح وَغَيرهَا اخْتلف الْمَشَايِخ فِيهِ أجَاز بَعضهم وَلم يجز عامتهم
هَذَا كُله عندنَا(حنفیہ)
وَقَالَ الشَّافِعِي تجوز إِمَامَة الصَّبِي الْعَاقِل
مفہوم:
ہمارے (احناف کے)نزدیک
عاقل بچے کی امامت فرضوں میں جائز نہیں ہے البتہ نوافل میں بعض مشائخ نے اس کی اجازت دی ہے اور عام علما کے نزدیک یہ بھی(یعنی نوافل میں جماعت)جائز نہیں۔
امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
عاقل بچے کی امامت جائز ہے۔
حوالہ:تحفۃ الفقہا:کتاب الصلاۃ،ج١ص٢٢٩
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
[video=youtube;XHC5SCshVII]http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=XHC5SCshVII#![/video]

یہ مغربی (مراکشی) بچہ حافظ قرآن ہے اور روایت ورش میں امامت کروا رہا ہے۔
 
Top