کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
جن بچوں کے والدین بچپن میں انتقال فرما جاتے ہیں اگر ان کو والد کے بھائی یا عزیز سہارہ دیتے ہیں تو یہ ان کی بڑی مہربانی ہوتی ہے پھر انہوں نے زید کو کالج تک تعلیم بھی دلوائی ہو اس کے باوجود زید کے لئے آج وہ برے ہو گئے تو زید کے لئے ایک مشورہ ہے کہ زید ابھی اس قابل ہو چکا ہے کہ اپنا بھلا برا سوچ سکے اور اپنے قریبی دوستوں سے اچھے تعلقات بنائے اور وہ اسطرح جیسا اسحاق بھائی نے فرمایا کہ نقل مکانی کر لے تو یہی ایک بہتر راستہ ہے باقی ملحد یا خودکشی کی کوشش ذہنی مریض لوگوں کا کام ہے اور ہو سکے تو اپنے قریب اچھے دوستوں کو تلاش کریں اور ان سے اس پر مدد حاصل کریں۔
والسلام