• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بڑى عمر كے شخص كى رضاعت سے حرمت ميں اختلاف

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
الیاسی صاحب وعلیکم السلام،

یعنی آپ حدیث کو حجت مانتے ہیں مگر ان احادیث کے منکر ہیں جو بقول آپکے قرآن سے ٹکراتی ہیں۔

کچھ چیزوں کی وضاحت فرمادیں:

کیا صحیح بخاری کی تمام احادیث صحیح ہیں؟

کیا صحیح مسلم تمام احادیث صحیح ہیں؟

کیا کوئی صحیح حدیث قرآن سے ٹکر سکتی ہے؟

کچھ لنکس آپکی معلومات میں اضافہ کیلیے شیر کر رہا ہوں امید ہے کھلے ذہن اور بغیر کسی تعصب کے پڑھینگے

http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:31rIu_grt10J:www.kitabosunnat.com/forum/دفاع-حدیث-503/قرآن-اور-حجیّت-حدیث-7139/+&cd=2&hl=ar&ct=clnk&gl=sa

آج کل ہمارے گردونواح میں ، قرب وجوار میں بہت سارے لوگ ایسے ملیں گے جو بہانے بہانے سے حدیثوں کا انکار کرتے ہیں،کوئی کہتا ہے کہ حدیثیں قرآن کے خلاف ہیں۔ اچھا بھئی! کون سی حدیث ہے جو تمہیں قرآن کے خلاف نظر آتی ہے۔حدیث صحیح ہو، صحیح سند کے ساتھ ثابت ہو اور وہ قرآن کے خلاف ہو،قطعاً ایسا نہیں ہوسکتا۔ یہ وحی الٰہي اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہے۔اگر اللہ کے علاوہ کسی اور کی طرف سے ہوتی تو اس کے درمیان تضاد اور اختلاف ہوسکتا تھا،لیکن یہ اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہے، اس کے اندر کوئی تضاد ، کوئی نقض، کوئی اختلاف ہے ہی نہیں۔نہ حدیث ، حدیث کے ساتھ ٹکراتی ہے، نہ حدیث قرآن کے ساتھ ٹکراتی ہے، نہ قرآن کی کوئی آیت ، دوسری آیت کے ساتھ ٹکراتی ہے۔

http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:YpSSai01nRgJ:rafiqtahir.blogspot.com/2012/04/blog-post_2331.html+&cd=4&hl=ar&ct=clnk&gl=sa
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736

جناب عامر صاحب تم لوگ صرف سوالات پوچھینگے یا کوئی جواب بھی دینگے ؟؟؟؟ جواب دو یا ھمارے موقف کو قبول کرو اپنی ایجاد کردہ خیالات کو چھوڑ کر
 
عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
محترم آپ حدیث کی حجیت کے اقراری بھی ہیں اور جواب دینے سے بھی کترارہے ہیں۔

امید ہے پچھلی شیر کئے گئے ارٹیکلس اپ پڑھ چکے ہونگے

ایک اور لنک شیر کر رہا ہوں امید ہے کھلے ذہن کیساتھ مطالعہ فرمائنگے
سلف نے منکرین حدیث کی مذمت کی ہے - URDU MAJLIS FORUM
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
(1)پھر اگر اسی طرح مخصوص حالت آج پیش آے تو پھر کیاھوگا ؟؟ کیونکہ قانون سب کیلیے برابر ہونا چاہیے
یہ بات کہ" قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہئیے "کسی نے پاکستان اوراس کی طرح دیگر برائے نام اسلامی پلس طاغوتی نظام کے پارلیمنٹ میں کہی ہے ؟
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بھائی جان یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاحکم ہو نھیں سکتا کیونکہ یہ حکم قرآن مجید کی خلاف ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کی خلاف حکم نھیں دیتا ۔
بالکل بھی خلاف نہیں ہے ۔ یہ آپ کے اس فہم کے خلاف ہے جو آپ حدیث سے لے رہے ہیں ۔
وہ حدیث جو سنداً اور معنوی لحاظ سے بالکل صحیح ہو ، اور وہ قرآن کے خلاف ہو ، یہ ممکن ہی نہیں ۔ کیونکہ قرآن بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے اور حدیث بھی ۔ قرآن وحی جلی ہے اور حدیث وحی خفی ۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، اللہ ج کے حکم کے خلاف کرے یہ حکم دے ۔

[فَاعْتَزِلُواْ النِّسَاء فِي الْمَحِيضِ وَلاَ تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّىَ يَطْهُرْنَ [البقرة : 222]]،
کہہ دیجۓ کہ وہ گندگی ہے ، حالت حیض میں عورتوں سے الگ رہو
اور حدیث میں ہے: ”«وَكَانَ يَأْمُرُنِي، فَأَتَّزِرُ، فَيُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ» (صحیح البخاری: 299)“
دونوں کا مفہوم بالکل واضح ہے ۔ کہ حالت حیض میں قربت سے مراد جماع ہے جو کہ حرام ہے ۔
اور مباشرت سے مراد بوس وکنار ہے جو کہ جائز ہے ۔ اس میں اختلاف کہاں سے آگیا ۔
اس طرح کے بہت سار ے مثالیں موجود ہیں ۔
 
Top