الیاسی صاحب وعلیکم السلام،
یعنی آپ حدیث کو حجت مانتے ہیں مگر ان احادیث کے منکر ہیں جو بقول آپکے قرآن سے ٹکراتی ہیں۔
کچھ چیزوں کی وضاحت فرمادیں:
کیا صحیح بخاری کی تمام احادیث صحیح ہیں؟
کیا صحیح مسلم تمام احادیث صحیح ہیں؟
کیا کوئی صحیح حدیث قرآن سے ٹکر سکتی ہے؟
کچھ لنکس آپکی معلومات میں اضافہ کیلیے شیر کر رہا ہوں امید ہے کھلے ذہن اور بغیر کسی تعصب کے پڑھینگے
http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:31rIu_grt10J:www.kitabosunnat.com/forum/دفاع-حدیث-503/قرآن-اور-حجیّت-حدیث-7139/+&cd=2&hl=ar&ct=clnk&gl=sa
آج کل ہمارے گردونواح میں ، قرب وجوار میں بہت سارے لوگ ایسے ملیں گے جو بہانے بہانے سے حدیثوں کا انکار کرتے ہیں،کوئی کہتا ہے کہ حدیثیں قرآن کے خلاف ہیں۔ اچھا بھئی! کون سی حدیث ہے جو تمہیں قرآن کے خلاف نظر آتی ہے۔حدیث صحیح ہو، صحیح سند کے ساتھ ثابت ہو اور وہ قرآن کے خلاف ہو،قطعاً ایسا نہیں ہوسکتا۔ یہ وحی الٰہي اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہے۔اگر اللہ کے علاوہ کسی اور کی طرف سے ہوتی تو اس کے درمیان تضاد اور اختلاف ہوسکتا تھا،لیکن یہ اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہے، اس کے اندر کوئی تضاد ، کوئی نقض، کوئی اختلاف ہے ہی نہیں۔نہ حدیث ، حدیث کے ساتھ ٹکراتی ہے، نہ حدیث قرآن کے ساتھ ٹکراتی ہے، نہ قرآن کی کوئی آیت ، دوسری آیت کے ساتھ ٹکراتی ہے۔
http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:YpSSai01nRgJ:rafiqtahir.blogspot.com/2012/04/blog-post_2331.html+&cd=4&hl=ar&ct=clnk&gl=sa