• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بڑی انوکھی عید کی خریداری ہے شہر فلسطین میں - لوگ رورو کر کفن خرید رہے ہیں اپنے پیارو کے لئے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
یہ عيد الاضحى کا خون نہیں جو لوگوں کے گھروں سے نکلتے ہیں بلکہ یہ ہمارے مسلمان بھائیوں کا خون ہے جو فلسطین میں پانی کی طرح بہہ رہا ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
پیچھے نظر دہرائیں تو معلوم گا کہ ہر سال رمضان المبارک کے مہینہ میں ہی اسرائیل، فلسطین پر ایسے ہی بڑے حملے کرتا چلا آ رہا ھے۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
سعودی شاہ عبداللہ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو جنگی جرم قرار دے دیا، کہتے ہیں نہتے فلسطینیوں پر حملہ اجتماعی قتل عام ہے

کیا لیڈروں کی ذمہ داری صرف یہ بیان دینے کی ہی ہے کہ "سب مسلمان یکجا ہو جائیں" بس؟؟؟؟؟؟ کون اور کیسے یکجا کرے گا اور کون ان کی رہبری کرے گا، اس کے بارے میں کسے سوچنا ہے؟ کاش کہ کسی کے پاس قول اور فعل دونوں ہی موجود ہوں.
 
Top