عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 921
- ری ایکشن اسکور
- 263
- پوائنٹ
- 142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ اس روایت کی صحت بتلا دیں
حدیث ملاحظہ ہو
سعید بن العاصسے روایت فرمایا رسول الله ﷺنے بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسا کہ باپ کا حق بیٹے پر۔ (بیہقی)
اس کا حوالہ نہیں معلوم
جزاک اللہ خیراً