• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھائی کے لیے دعا

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بھائی ابو عکاشہ (عبدالرحمن یحیی) ! آپ مکہ میں رہتے ہیں۔ ماشاءاللہ

آپ اللہ کے گھر جائیں تو وہاں سب بیماروں کے لیے ضرور دعا کیجئے گا۔ اور خاص کر میرے لیے بھی دعا کیجئے گا کہ اللہ تعالیٰ مجھے دنیا و آخرت میں وافر مقدار میں برکت والا رزق عطا فرمائے آمین اور مجھے ایک بہت ہی خوبصورت،نیک سیرت، عقیدہ توحید والی، دیندار، اور وفادار بیوی عطا فرمائے آمین
آمین یارب العالمین۔ ثم آمین یا ارحم الراحمین۔ آمین یارب ذوالجلال و الاکرام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
الحمدللہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے باجی اسلام ڈیفینڈر کے بھائی کو اور میرے بھائی کو دونوں بھائیوں کو اور ابن قاسم بھائی کو شفا عطا فرما دی۔ الحمدللہ

اللہ تعالیٰ اس بیمار بہن کو بھی شفا عطا فرمائے آمین جس کا ذکر آصف بھائی نے کیا۔۔۔ اور اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو شفا عطا فرمائے آمین
الحمدللہ
آمین
 
Top