• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھائی کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اے اللہ ہمارے بھائی کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما اور ہماری اس سسٹر کو بھی جن کا ذکر آصف مغل بھائی نے کیا ہے اللہ تعالی انہیں بھی صحت و عافیت عطا فرما۔ اللہ تعالی ہر طرح کی بیماری سے محفوظ فرما۔آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا محمد شاہد بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
آمین
جزاک اللہ خیرا حافظ نوید بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اے اللہ ہمارے بھائی کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما اور ہماری اس سسٹر کو بھی جن کا ذکر آصف مغل بھائی نے کیا ہے اللہ تعالی انہیں بھی صحت و عافیت عطا فرما۔ اللہ تعالی ہر طرح کی بیماری سے محفوظ فرما۔آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ آپ کے بهائ کو صحت عطا فرمائے
کچھ روز قبل میرے پیٹ میں بهی ناقابل برداشت درد تھا معائنہ کیا تو پتہ چلا کنکر ہے ڈاکٹر نے انجیکشن اور دوائ دی. اللہ کے فضل سے اب تکلیف نہیں ہے
آمین
جزاک اللہ خیرا ابن قاسم بھائی

اللہ تعالیٰ آپ کو بھی مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ آپ کے بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے،


نیاأذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
آمین
جزاک اللہ خیرا باجی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
الحمدللہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے باجی اسلام ڈیفینڈر کے بھائی کو اور میرے بھائی کو دونوں بھائیوں کو اور ابن قاسم بھائی کو شفا عطا فرما دی۔ الحمدللہ

اللہ تعالیٰ اس بیمار بہن کو بھی شفا عطا فرمائے آمین جس کا ذکر آصف بھائی نے کیا۔۔۔ اور اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو شفا عطا فرمائے آمین
 
Top