• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھائی کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ابھی کچھ دیر پہلے میرے بھائی کی طبیعت بہت خراب ہو گئی تھی، کمر میں شدید درد ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اللہ سے دعا کریں اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی شفا عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
السلام علیکم
ابھی کچھ دیر پہلے میرے بھائی کی طبیعت بہت خراب ہو گئی تھی، کمر میں شدید درد ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اللہ سے دعا کریں اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی شفا عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ انکو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ۔۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم
ابھی کچھ دیر پہلے میرے بھائی کی طبیعت بہت خراب ہو گئی تھی، کمر میں شدید درد ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اللہ سے دعا کریں اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی شفا عطا فرمائے آمین


اللہ کریم آپکے بھائی کو صحت کاملہ عطا کرے۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اے اللہ ہمارے اس بھائی کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما اور ہماری ایک سسٹر بھی کافی زیادہ علیل ہیں اللہ تعالی انہیں بھی صحت و عافیت عطا فرمائے۔ اللہ تعالی ہر طرح کی بیماری سے محفوظ فرما لے۔ اور بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کسی بھی تندرست انسان کو وقتی طور پر چھوٹی موٹی تبدیلیاں بیماری کی شکل میں ہونا بہت ضروری ہوتی ہیں اس سے جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کسی بھی شکل میں ہوتا ھے اس لئے اس پر فوراً کنٹرول کسی بڑی بیماری کو جگہ دینا شمار ہوتا ھے، اس لئے اس پر ڈاکٹری نسخہ کے مطابق عمل کرتے ہوئے انتظار بھی کرنا چاہئے۔ اس پر ہماری اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ آپکے بھائی کو شفایاب کرے آمین!

کمر میں شدید درد:
زیادہ سونے سے بھی ہوتا ھے،
کوئی ٹھنڈی چیز کھانے سے یا ہوا لگنے سے بھی ہوتا ھے۔
پیٹ میں گیس ہونے سے بھی اگر گیس کمر کی طرف رخ کرے تو اس سے بھی ہوتا ھے،
کوئی وزنی چیز اٹھانے سے بھی ہوتا ھے،
کبھی کوئی وزنی کام نہیں کیا ہو اور کسی دن کوئی وزنی کام کرنے سے بھی ہوتا ھے،
انچائی سے چھلانگ لگانے سے بھی ہوتا ھے وغیرہ۔

اللہ سبحان تعالی بھائی کو شفایابی عطا فرمائے آمین

والسلام
 
Top