السلام علیکم
کسی بھی تندرست انسان کو وقتی طور پر چھوٹی موٹی تبدیلیاں بیماری کی شکل میں ہونا بہت ضروری ہوتی ہیں اس سے جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کسی بھی شکل میں ہوتا ھے اس لئے اس پر فوراً کنٹرول کسی بڑی بیماری کو جگہ دینا شمار ہوتا ھے، اس لئے اس پر ڈاکٹری نسخہ کے مطابق عمل کرتے ہوئے انتظار بھی کرنا چاہئے۔ اس پر ہماری اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ آپکے بھائی کو شفایاب کرے آمین!
کمر میں شدید درد:
زیادہ سونے سے بھی ہوتا ھے،
کوئی ٹھنڈی چیز کھانے سے یا ہوا لگنے سے بھی ہوتا ھے۔
پیٹ میں گیس ہونے سے بھی اگر گیس کمر کی طرف رخ کرے تو اس سے بھی ہوتا ھے،
کوئی وزنی چیز اٹھانے سے بھی ہوتا ھے،
کبھی کوئی وزنی کام نہیں کیا ہو اور کسی دن کوئی وزنی کام کرنے سے بھی ہوتا ھے،
انچائی سے چھلانگ لگانے سے بھی ہوتا ھے وغیرہ۔
اللہ سبحان تعالی بھائی کو شفایابی عطا فرمائے آمین
والسلام