• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھوجو تو جانیں ( عربي پہیلی )

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
Last edited:

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
أنَّ : فعل ماض مبني على الفتح الظاهر على آخره .
محمدٌ : فاعل مرفوع وعلامة رفعه تنوين الضم الظاهر على آخره
كريمٍ : الكاف : حرف تشبيه و حرف جر مبنی علی الفتح
ريمٍ : اسم مجرور بالكاف وعلامة جره تنوین الكسر الظاهرعلى آخره

ترجمہ: محمد نے کسی ہرن کی طرح کراہا۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
شیخ @عبدہ
شیخ @خضر حیات
شیخ @اسحاق سلفی
شیخ @ابوالحسن علوی
شیخ @انس نضر
شیخ @محمد نعیم یونس
شیخ @کنعان
شیخ @عمر اثری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدالرحمن بھائی!
آپ اس فورم پر نئے ہیں. اس لیے آپ کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ ایک مراسلے میں دو سے زیادہ اراکین کو ٹیگ نہ کریں اور دوسرا یہ کہ جہاں پر علماء کو ٹیگ کریں وہاں پر مجھے ٹیگ نہ کریں کیونکہ میرا شمار علماء میں ذرا سا بھی نہیں ہوتا...ابتسامہ!
البتہ فورم کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات درکار ہوں تو بلاجھجک مجھے ٹیگ کر سکتے ہیں. پہلی فرصت میں لبیک کہا جائے گا..ان شاء اللہ!
بارک اللہ فیکم!
فورم پر جوابات دینے کے حوالے سے فعال علماء کی فہرست لکھ دیتا ہوں تا کہ سند رہے..
محترم شیخ @کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ
محترم شیخ @ابن داود حفظہ اللہ
محترم شیخ @محمد فیض الابرار حفظہ اللہ
اور مزید عرض ہے کہ کوشش کریں کہ ایک وقت میں ایک ہی محترم عالم کو ٹیگ کریں تا کہ وہ اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے جواب لکھ دیں اور اگر جواب نہ آئے تو مناسب انتظار کے بعد دوسرے محترم عالم کو ٹیگ کر دیں.
موجودہ فہرست میں اگر کوئی محترم فعال عالم رہ گئے ہیں تو کوئی دوسرا بھائی اضافہ کر دے.
جزاکم اللہ خیرا
 
جزاكم الله أحسن الجزاء
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

عزت افذائی کا شکریہ، میرا شمار بھی شیخ میں نہیں، کسی بھی قسم کا جنرل نالج پر اگر کچھ بھی پوچھنا ہو تو میرا صرف یوزرنیم لکھ سکتے ہیں، شکریہ!

والسلام
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں تو کسی اعتبار سے شیخ نہیں ہوں! نہ علم میں نہ ذات میں نہ عمر میں!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں تو کسی اعتبار سے شیخ نہیں ہوں! نہ علم میں نہ ذات میں نہ عمر میں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سے پہلے کہ کسر نفسی کے اظہار کے لیےمزید علماء آجائیں، اس مراسلے کو مقفل نہ کر دیا جائے؟۔۔ابتسامہ!
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سے پہلے کہ کسر نفسی کے اظہار کے لیےمزید علماء آجائیں، اس مراسلے کو مقفل نہ کر دیا جائے؟۔۔ابتسامہ!
ابتسامہ!
 
Top