• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھینس کی قربانی کا مسئلہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھینس کی قربانی کو جائز یا ناجائز سمجھنے والے فریقین کے لیے ہمارا خیال اچھا ہے۔
میرے نزدیک جواز والا موقف زیادہ بہتر ہے، البتہ احتیاط یہی ہے کہ گائے کی قربانی کرلی جائے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
میرے خیال میں " بھائی جان " کسی اور "پہلو " سے تسلی کرنا چاہتے ہیں
شاید!
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
بھینس کی قربانی کو جائز یا ناجائز سمجھنے والے فریقین کے لیے ہمارا خیال اچھا ہے۔
میرے نزدیک جواز والا موقف زیادہ بہتر ہے، البتہ احتیاط یہی ہے کہ گائے کی قربانی کرلی جائے۔
کسی کی ذاتی رائے لینا مقصود نہیں بلکہ شرعی حکم معلوم کرنا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
هر عالم اسی طرح جواب دیگا ، "هذا ما عندی ۔ واللہ اعلم" ۔
اپنا فیصلہ کوئی کسی پر جبرا لادتا نہیں هے ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
هر عالم اسی طرح جواب دیگا ، "هذا ما عندی ۔ واللہ اعلم" ۔
اپنا فیصلہ کوئی کسی پر جبرا لادتا نہیں هے ۔
کسی عالم کا جواب بلا دلیل کیسے مان لیا جائے؟
عالم اپنا فہم دلائل کے ساتھ لکھے تبھی اس کو قابل التفات سمجھا جانا چاہیئے۔
 
Top