محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
بہت خوب!!!
اللہ تعالی کی دی ہوئی سونگھنے کی حس کا کمال ہے۔
ویسے بلی کی جمع کیا ہوتی ہے؟
جی نہیں۔ دوبارہ لکھنے کی کوشش کریں۔
پھر غلط لکھ دیا ہے آپ نے ۔۔۔ابتسامہ۔۔۔امریکا میں دو پالتو بلیاں لاکھوں ڈالر کی مالک بن گئیں!!
افسوس ناک خبر ہے!!!وصیت کے مطابق یہ جائیداد ان دو بلیوں کی دیکھ بھال کے لیے استعمال ہو گی، تاہم فریسکو کے مرنے کے بعد اس کا گھر اپنے حقیقی وارثوں کو مل جائیگا تاکہ وہ جیک کا خیال رکھ سکیں۔ لیون شیفرڈ کی فیملی نے اس وصیت کے انکشاف پر اپنے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔