کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
بہن نسرین فاطمہ کےلیے خصوصی دعا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن نسرین فاطمہ ان دنوں بہت پریشان ہیں۔کیونکہ چھ، سات دنوں سے ان کی بیٹی اور ساتھ ساس کی طبیعت بھی درست نہیں۔بیٹی کے تین بلڈ ٹیسٹ بھی کروائے جا چکے ہیں۔اور پھر بیٹی اور ساس کی اس پریشانی کے ساتھ بروز ہفتہ بہنا کے پیپر بھی شروع ہورہے ہیں۔
اس لیے تمام احباب سے گزارش ہے کہ بہن نسرین فاطمہ کی بیٹی اور ساس کےلیے رب کے حضور دعا کریں کہ رب غفور رحیم جلد از جلد ان دونوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
تاکہ بہن نسرین فاطمہ دلجمعی سے پیپروں کی تیاری میں مشغول ہوسکیں۔
’’اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل ‘‘