- شمولیت
- فروری 21، 2012
- پیغامات
- 1,280
- ری ایکشن اسکور
- 3,232
- پوائنٹ
- 396
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
آپ تمام اراکین فورم جو میری فیملی کی طرح ہیں انھوں نے جس خلوص سے مجھے دعاوں میں یاد رکھا اللہ اس کا بہترین بدل عطا فرمائے اور انھیں کسی بھی قسم کی پریشانی سے محفوظ رکھے ۔ آپ سب بھائیوں نے میری فیملی کے لئے دعا کی ا س کی وجہ سے بیٹی کے بخار میں کمی ہوئی ہے اور اس کی رپورٹ بھی کلیئر آئی ہیں ۔
اس فورم کے سبھی اراکین ایک دوسرے کا جتنا خیال رکھتے ہیں مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے اللہ اس خلوص و محبت کو جو اللہ ہی کے لئے کی جائے قائم ودائم رکھے ۔ آمین