• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہن نسرین فاطمہ کےلیے خصوصی دعا

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بہن نسرین فاطمہ کےلیے خصوصی دعا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن نسرین فاطمہ ان دنوں بہت پریشان ہیں۔کیونکہ چھ، سات دنوں سے ان کی بیٹی اور ساتھ ساس کی طبیعت بھی درست نہیں۔بیٹی کے تین بلڈ ٹیسٹ بھی کروائے جا چکے ہیں۔اور پھر بیٹی اور ساس کی اس پریشانی کے ساتھ بروز ہفتہ بہنا کے پیپر بھی شروع ہورہے ہیں۔
اس لیے تمام احباب سے گزارش ہے کہ بہن نسرین فاطمہ کی بیٹی اور ساس کےلیے رب کے حضور دعا کریں کہ رب غفور رحیم جلد از جلد ان دونوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
تاکہ بہن نسرین فاطمہ دلجمعی سے پیپروں کی تیاری میں مشغول ہوسکیں۔
’’اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل ‘‘
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ نسرین بہن پر اپنا فضل وکرم فرمائے۔ اُن کی ساس اور بیٹی کو صحت کاملہ سے نوازے اور انہیں ذہنی سکون اور آسانیاں عطا فرمائے تاکہ وہ زندگی کے ان عملی امتحانات کے ساتھ ساتھ مکتب کے نظری امتحانات میں کامیاب و کامران ہو۔ آمین ثم آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک بہن نسرین فاطمہ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ان کی بیٹی اور ساس کو شفا عطا فرمائے۔اور بیٹی اور ساس کی اس پریشانی کے ساتھ بہنا کے پیپر میں بھی آسانی،مدداورکامیابی عطا فرمایے۔آمین
اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل‎
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بہن نسرین فاطمہ کےلیے خصوصی دعا

اس لیے تمام احباب سے گزارش ہے کہ بہن نسرین فاطمہ کی بیٹی اور ساس کےلیے رب کے حضور دعا کریں ‘‘[‏‎[/Quote/‎

جزاک اللہ خیرا کلیم بھائی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک بہن نسرین فاطمہ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ان کی بیٹی اور ساس کو شفا عطا فرمائے آمین۔
اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل‎
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک نسرین فاطمہ بہن کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ان کی بیٹی اور ساس کو شفا عطا فرمائے آمین۔
اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل‎
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک بہن نسرین فاطمہ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ان کی بیٹی اور ساس کو شفائے کامل وعاجل عطا فرمائے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ بہن کی اور ان کے گھر والوں کی ان پریشانیوں کو آخرت میں درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
لا باس طھورا ان شاء اللہ
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
’’اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل ‘‘
 
Top