• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیت الخلاء میں اللہ تعالی کا ذکر کرنا

محدث میڈیا

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
1,058
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
111
اللہ تعالی کی تعظیم کرتے ہوئے بيت الخلاء میں زبان کے ساتھ ذکر الہی مکروہ ہے۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا بھی باہر پڑھ کر داخل ہونا چاہیے ، جیسے ہی انسان اندر داخل ہو اسے بالکل خاموش ہو جانا چاہیے۔

والله أعلم بالصواب.
 
Top